غزہ کی وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج سے موصول کردہ 30 فلسطینیوں کی لاشوں کی حالت انتہائی خوفناک تھی۔ وزارت صحت کے مطابق زیادہ تر صرف ہڈیاں باقی رہ گئی ہیں اور خدوخال مٹ چکے ہیں۔ْ دوسری جانب اسرائیلی فورسز نے غزہ پر فضائی حملے کیے ہیں جس میں مزید پانچ فلسطینی […]
فلسطینی مزاحمی تنظیم حماس نے غزہ میں امدادی سامان کی لوٹ مار میں ملوث ہونے کے الزام کو من گھڑت قرار دے دیا ہے۔ غزہ حکومت کے میڈیا آفس کے مطابق حماس نے کہا ہے کہ اس الزام کا مقصد فلسطینی پولیس فورس کی ساکھ کو مجروح کرنا ہے۔ میڈیا آفس نے اس الزام کو […]
یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روسی ڈرونز اور میزائل حملوں کے نتیجے میں پورا شہر تاریکی میں ڈوب گیا، زاپوریژیا کے فرنٹ لائن علاقے میں تقریباً 60,000 لوگ بجلی سے محروم ہوگئے۔ سردیوں کے قریب آتے ہی روس نے یوکرین کی بجلی کی ترسیل کی لائنوں پر میزائل اور ڈرون حملے بڑھا دیے ہیں، جس […]
مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے ایک گاؤں میں انتہا پسند یہودی شہریوں نے فلسطینی کسان کے باڑے میں گھس کر 10 بھیڑوں کو ڈنڈے مار کر ہلاک کر دیا۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس نے علاقے میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ View this post on […]
امریکی وزیردفاع پِیٹ ہیگستھ اتوار کو ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی پہنچے، جہاں وہ دونوں ممالک کے درمیان اسلحہ کی فراہمی سے متعلق طویل عرصے سے جاری مذاکرات پر بات چیت کریں گے۔ یہ دورہ ایشیائی ممالک کے حالیہ دوروں کے سلسلے کی ایک کڑی ہے، جس میں انہوں نے ملائیشیا میں بھی اپنے ہم منصبوں […]
سوڈان میں خانہ جنگی اور شہریوں کا قتل عام تھم نہ سکا۔ سوڈانی فوج اور ریپڈ اسپورٹ فورس کے درمیان مغربی کردفان میں جھڑپیں جاری ہیں۔ بین الاقوامی خبر ایجنسیوں کے مطابق سوڈان میں جاری خانہ جنگی شدت اختیار کرگئی ہے، جبکہ مغربی دارفور کے شہر الفاشر میں انسانی المیہ سنگین صورت اختیار کرچکا ہے۔ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2026 کے لیے تارکینِ وطن کے داخلے کی نئی حد مقرر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئندہ سال صرف 7,500 افراد کو امریکا میں امیگریشن کی اجازت دی جائے گی، یہ 1980 کے ”ریفوجی ایکٹ“ کے بعد سب سے کم حد ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا […]
ڈکشنری ڈاٹ کام نے ”اس سال کا لفظ“ (word of the year) چُن لیا ہے، اور یہ لفظ ہے ”6-7“۔ لیکن یہ لفظ ہے کیا، کہاں سے آیا، دراصل اس سال کے منتخب شدہ لفظ کے پیچھے ایک دلچسپ اسٹوری ہے۔ یہ سال شاید وہ سال ہے جب الفاظ نے باقاعدہ معنی چھوڑ کر صرف […]
ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کو دوبارہ واضح کیا ہے کہ ایران نہ تو یورینیم کی افزودگی کو روکے گا اور نہ ہی اپنے میزائل پروگرام پر کوئی مذاکرات کرے گا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر اسرائیل نے کوئی نیا حملہ کیا تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے۔ ایران انٹرنیشنل […]
کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے ہفتہ کے روز کہا کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایک سیاسی اشتہار پر معافی مانگی ہے جو ٹیکسز کے خلاف تھا اور ساتھ ہی اونٹاریو کے وزیر اعلیٰ ڈوگ فورڈ کو بھی ہدایت دی تھی کہ وہ اسے نشر نہ کریں۔ وزیر اعظم کارنی نے […]