فلسطین میں نئی یہودی بستیوں کا قیام؛ کینیڈا کی اسرائیلی فیصلے کی مخالفت

یورپ سمیت دیگر ممالک کے بعد کینیڈا نے بھی فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کی توسیع کے اسرائیلی منصوبے کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ کینیڈین وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے اور […]

Punjab Wildlife Rangers rescue over 35,000 animals, collect Rs766m in fines

Punjab Wildlife Rangers have stepped up action against illegal hunting, trade and unlawful possession of wildlife, rescuing more than 35,000 wild animals and birds over the past year. Officials said fines of more than Rs766 million were collected from offenders during the period. According to official data released by the department, 3,749 cases were registered […]

امریکی ٹینس اسٹار وینس ولیمز کی اطالوی اداکار سے شادی

امریکی ٹینس کی ممتاز کھلاڑی وینس ولیمز نے فلوریڈا کے پام بیچ میں اطالوی اداکار، ماڈل اور ڈیزائنر آندریا پریٹی سے شادی کرلی۔ وینس اور آندریا کی محبت اور دوستی کا چرچا گزشتہ کچھ عرصے سے رہا ہے۔ جوڑے کی شادی کی تقریبات چھ روز تک جاری رہیں۔ خاندان کے قریبی افراد اور دوستوں نے […]

معروف اداکار کے مسائل مزید سنگین، ریپ کے نئے الزامات عائد

میٹروپولیٹن پولیس نے تصدیق کی ہے کہ 50 سالہ کامیڈین واداکار رسل برانڈ پر ریپ اور جنسی حملے کے دو نئے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق کراؤن پراسیکیوشن سروس نے یہ الزامات مزید دو خواتین کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی بنیاد پر منظور کیے ہیں۔ […]

اسرو کی بڑی کامیابی، بھارت کا سب سے بھاری خلائی سیٹلائٹ مدار میں پہنچ گیا

بھارتی خلائی ایجنسی انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے اپنی تاریخ کا سب سے وزنی سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں روانہ کر دیا ہے۔ یہ لانچ بدھ کے روز کیا گیا، جسے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملکی خلائی شعبے کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا۔ اسرو کے مطابق LVM3-M6 راکٹ کے ذریعے […]

جامعہ کراچی کے طلبہ کو سفری سہولیات کی فراہمی کیلیے بڑی پیش رفت

جامعہ کراچی کے طلبہ کی بسوں کی مرمت و بحالی کے لیے جماعتِ اسلامی کے ٹاؤن چیئرمینوں اور وائس چانسلر کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ جماعتِ اسلامی کے مختلف ٹاؤن چیئرمینوں اور وائس چانسلر جامعہ کراچی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب ہوئی۔ جامعہ کراچی اور جماعت اسلامی کے 8 ٹاؤنز […]