Pakistan athletics body bans Arshad Nadeem’s coach Salman Butt for lifetime

The Athletics Federation of Pakistan (AFP), in its Executive Committee meeting held on 10th October 2025 under the chairmanship of Brigadier (R) Wajahat Hussain, President AFP, has taken significant disciplinary and administrative decisions to uphold transparency, constitutional compliance, and organizational integrity within the Federation. After careful review and deliberation, the Executive Committee imposed a lifetime […]

لاہور ٹیسٹ کا پہلا روز بلے بازوں کے نام: پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف 5 وکٹوں پر 313 رنز بنالیے

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں پہلے روز کے اختتام پر قومی ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنالیے، قومی ٹیم کی جانب سے امام الحق، شان مسعود، محمد رضوان اور سلمان علی آغا نصف سنچریاں بنانے میں کامیاب رہے۔ محمد رضوان 62 اور سلمان علی آغا 52 […]

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ پر تاحیات پابندی لگادی گئی

اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ پر تاحیات پابندی لگا دی جب کہ سید حبیب شاہ پر 10 سال کی پابندی عائد کی گئی ہے، یہ پابندی بد انتظامی اور فیڈریشن آئین کی خلاف ورزی پر لگائی گئی۔ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے کوچ سلمان […]

مصر اور امریکی صدور کی دعوت پر وزیراعظم 13 اکتوبر کو شرم الشیخ کا دورہ کریں گے

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف 13 اکتوبر کو مصر کے شہر شرم الشیخ کا دورہ کریں گے، جہاں وہ غزہ میں جاری سنگین انسانی بحران کے خاتمے اور امن معاہدے کے دستخطوں کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم کے […]

عوام کے جان و مال کا تحفظ، دہشت گردی کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو مربوط اور مؤثر اقدامات جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ اور دہشت گردی کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ […]

علی امین گنڈا پور کے استعفے پر گورنر کی رائے کے بغیر نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب، غیرقانونی قرار

خیبرپختونخوا کے مستعفی وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے استعفے پر گورنر ہاؤس کی رائے آئے بغیر نئے وزیراعلی کے انتخاب پر اپوزیشن نے سوالات اٹھاتے ہوئے اس انتخاب کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن اراکین کا مؤقف ہے کہ وزیراعلیٰ اور کابینہ کے ڈی نوٹیفائی ہونے تک دوسرے وزیراعلیٰ کا انتخاب […]