K-P Assembly speaker convenes session to elect new leader of the house on October 13

The Khyber-Pakhtunkhwa Assembly has been summoned to meet on the morning of October 13 at 10 a.m. to elect a new chief minister following the resignation of Ali Amin Gandapur, on the instructions of Pakistan Tehreek-e-Insaf founder Imran Khan. According to an official notification issued by the Assembly Secretariat, Speaker exercised powers under Rule 31(b) […]

Punjab IGP warns stern action after police officials abducted during TLP protest

Inspector General of Punjab Police has issued a stern warning over the abduction and assault of police personnel during the Tehreek-e-Labbaik Pakistan protest, ‘organised to express solidarity with Gaza’. He called it ‘an open challenge to the writ of the state’ and emphasised that such acts would never be tolerated. “Those who take the law […]

Punjab unveils tax-free Saudi industrial estate to attract Gulf investment

Punjab Chief Minister Maryam Nawaz has announced the establishment of a tax-free Special Saudi Industrial Estate in the province to strengthen foreign investment and expand economic cooperation between Pakistan and the Kingdom of Saudi Arabia. The announcement came during a meeting in Lahore on Saturday with a high-level Saudi delegation led by Prince Mansour bin […]

کراچی میں جرائم، بھتہ خوری اور دہشت گردی پرقابو پانے کیلیے رینجرز اور پولیس کا مشترکہ لائحہ عمل تیار

شہر قائد میں جرائم، بھتہ خوری اور دہشت گرید کے واقعات کی روک تھام کیلیے رینجرز و پولیس نے مشترکہ لائحہ عمل تیار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں قائم رینجرز ہیڈ کوارٹرز (سندھ) میں میجر جنرل محمد شمریزاور آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سیکیورٹی کانفرنس کا انعقا د کیا گیا۔ […]

انسٹاگرام نے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی

فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام سربراہ ایڈم موسیری نے انسٹاگرام پر ٹیبز کی مختلف ترتیب کے ساتھ نئے مینو بار کی آزمائش سے متعلق اعلان کیا ہے۔ نئے مینو بارمیں ایپ کے دو مقبول فیچرز ریلز اور ڈی ایمز کے لیے مخصوص ٹیبز رکھے گئے ہیں۔ جن صارفین کا آزمائش کے لیے انتخاب کیا گیا […]

بین الاقوامی امور کی ماہر ڈاکٹر ہما چغتائی نے عالمی ایوارڈ حاصل کرلیا

بین الاقوامی  امور کی ماہر ڈاکٹر ہما چغتائی کو خواتین کے عالمی ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈاکٹر ہما چغتائی کو کولمبو میں خواتین کا عالمی ایوارڈ سری لنکا کے سابق صدر ایچ ای مسٹر رانیل وکرماسنگھ نے پیش کیا۔  ڈاکٹر ہما چغتائی سمیت پچاس خواتین کو عالمی ایوارڈ کیلیے نامزد کیا […]

دوسرا ون ڈے: افغانستان کا بنگلادیش کو 191 رنز کا ہدف

افغانستان نے ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں بنگلادیش کو 191 رنز کا ہدف دے دیا۔ ابوظبی میں جاری میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان کی ٹیم 45 ویں اوور میں 190 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ افغانستان کی جانب سے ابراہیم زدران 95 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ اے […]

مائیکروپلاسٹکس انسان کے پیٹ کے بیکٹیریا توازن بدل رہے ہیں: تحقیق

ایک نئی ریسرچ میں بتایا گیا ہے کہ پلاسٹک کے باریک ٹکڑے انسان کے پیٹ میں موجود بیکٹیریا کا توازن بالکل اس ہی طریقے سے بدل رہے ہیں جو کے ڈپریشن اور باول کینسر میں دیکھے جانے والے مائیکروبائیوم پیٹرن سے مطابقت رکھتے ہیں۔ یو ای جی ویک 2025 میں پیش کی جانے والی تحقیق […]