حکومت بلوچستان نے صوبے میں امن و امان کی صورت حال کو مزید بہتر بنانے اور سیکیورٹی فیصلوں کو ڈیٹا پر مبنی بنانے کے لیے محکمہ داخلہ و قبائلی امور میں پہلا آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) سیل قائم کر دیا۔ حکومت بلوچستان کے اعلامیے کے مطابق یہ اقدام جدید ٹیکنالوجی پر مبنی طرز حکمرانی کی […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پی آئی اے کے 75 فیصد شیئرز کی نجکاری کے حوالے سے کامیاب بڈنگ کے انعقاد پر اظہار تشکر کرتے ہوئے قوم کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ اقتدار سنبھالنے پر قوم سے وعدہ کیا تھا کہ ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کے لئے اقدامات اٹھائے […]
جدید اسمارٹ فونز کی گفتگو میں Galaxy اور iPhone عموماً اولین انتخاب سمجھے جاتے ہیں، مگر رواں برس اس مقابلے میں چین کے بڑے برانڈز نے بھی برابری کا مقابلہ کیا۔ Xiaomi اور Oppo جیسے نام نہ صرف بغیر کسی سمجھوتے کے بہترین فونز پیش کرتے ہیں، بلکہ بعض پہلوؤں میں Apple اور Samsung کو […]
وفاقی حکومت نے قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کو نجی گروپ کو 135 ارب روپے میں فروخت کردیا ہے جبکہ فروخت شدہ ایئرلائن کے اثاثوں کی مجموعی مالیت اس سے کہیں زیادہ بتائی جا رہی ہے اور اس حوالے سے تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عارف حبیب گروپ کو فروخت کی گئی […]
سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر اور پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے ڈائریکٹر آف ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے اپنے فاسٹ بولرز کی ٹریننگ اور رہنمائی کے لیے پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔ عاقب جاوید نے یہ بات پی سی بی کے آفیشل چینل پر اپلوڈ ہونے والی ایک پوڈکاسٹ میں […]
بھارت کے لیے اب اس کے بیرون ملک مقیم طلبا بھی سبکی کا باعث بننے لگے ہیں۔ بھارتی شہریوں کی ترقی یافتہ ممالک میں بدتہذیبی کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔ برطانیہ کے شہر برمنگھم کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سگنل پر کھڑی گاڑی کے […]
پاکستان کے معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی خریداری کے بعد اعلان کیا ہے کہ ایئرلائن کے طیاروں کی تعداد 38 سے بڑھا کر 65 تک لے کر جائیں گے۔ اسلام آباد میں پی آئی اے کی بولی میں کامیابی کے بعد عارف حبیب نے میڈیا سے گفتگو […]
پشاور: خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور پانی اور صفائی کے سنگین بحران سے دوچار ہے، جہاں پانی کی فراہمی کا 84 فیصد حصہ آلودہ پایا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ تشویشناک صورتحال شہر میں پولیو سمیت دیگر آبی امراض کے پھیلاؤ کی بڑی وجہ بن رہی ہے۔ یونیسف کے حالیہ سروے کے مطابق پشاور میں تقریباً چار […]
وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نےکراچی سمیت ملکی ہوائی اڈوں کو آئی سی 4نظام سےمنسلک کردیا، جس کے بعد شہری پروازوں سےآف لوڈنگ سمیت کسی بھی قسم کی شکایات کااندراج کرواسکیں گے۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملکی ائیرپورٹس پرعوامی خدمات کو مزید مؤثربنانے کے لیے ایف آئی اے نے ائیرپورٹس پر […]
پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان کی شادی کی تقریبات جہاں خوشیوں اور رنگوں سے بھرپور رہیں، وہیں سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کا آغاز بھی کرگئیں۔ شادی کی تصاویر منظرِ عام پر آتے ہی نہ صرف وائرل ہوئیں بلکہ بعض صارفین کی جانب سے […]