غزہ کے اسپتالوں میں زندگی اور موت کی جنگ، دواؤں کی شدید قلت

غزہ میں دواؤں کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے جس کے باعث اسپتالوں میں زیرِ علاج ہزاروں مریضوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔ غزہ کے محکمۂ صحت کے مطابق ضروری ادویات کی کمی کے باعث مریضوں کا علاج بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔ محکمۂ صحت کا کہنا ہے کہ لیبارٹری ٹیسٹس اور […]

بلوچستان کے مختلف شہروں میں آج صبح درجہ حرارت کیا رہا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ صوبے کے شمالی علاقوں میں شدید سردی کی صورتحال برقرار رہے گی۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ قلات میں منفی دو ڈگری ریکارڈ کیا […]

موٹروے ایم 3، ایم 4 اور ایم 5 ٹریفک کے لیے کھول دی گئیں

دھند میں کمی اور حدِ نگاہ بہتر ہونے کے بعد موٹروے پولیس نے مختلف اہم موٹرویز کو ٹریفک کے لیے دوبارہ کھول دیا ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 4 کو ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ حدِ نگاہ میں بہتری کے بعد موٹروے ایم […]

پاکستان کا بھارتی کھلاڑیوں کے متعصبانہ رویے پر آئی سی سی سے رجوع کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ انڈر 19 کے فائنل میں بھارتی کھلاڑیوں کے متعصبانہ اور غیر اخلاقی رویے کو بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ فائنل میچ کے دوران بھارتی کھلاڑی مسلسل پاکستانی ٹیم کو اشتعال […]

سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں تاریخی سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ پیر کو بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ہزار 383 اعشایہ 73 ڈالر تک جا پہنچی۔ ماہرین کے مطابق سونے کی قیمتوں میں اس اضافے کی بنیادی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو میں گزشتہ ہفتے ہوئی چوتھائی پوائنٹ کمی کے […]

پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مارچ 2022 کے بعد سب سے بلند سطح پر پہنچ گئے ہیں، جو ملکی معیشت میں اعتماد، مقامی ترقی اور مضبوط معاشی پالیسیوں کا واضح مظہر ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مرکزی بینک کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر 15.9 ارب ڈالر ریکارڈ کیے گئے، جبکہ مجموعی ذخائر […]

میت لے جانے والا ڈرائیور خود بھی اپنی میت بن گیا

موٹروے ایم-5 پر ظاہر پیر کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں ایک ایمبولینس اور بس آپس میں ٹکرا گئیں۔ سینٹرل ریجن کے ترجمان سید عمران احمد کے مطابق حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ ترجمان کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس فوری […]

دنیا کے مشہور ویڈیو گیم کے ڈویلپر ٹریفک حادثے میں ہلاک

دنیا بھر میں مقبول ویڈیو گیم کے شریک خالق اور معروف گیم ڈویلپر ونس زیمپیلا ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گئے۔ مقامی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ونس زیمپیلا شمالی لاس اینجلس کے ایک خوبصورت اور قدرتی مناظر سے بھرپور علاقے میں اپنی فیراری کار چلا رہے تھے کہ اس […]

صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ میں طیارے تباہ ہونے کا ذکر کر دیا

امریکی ریاست فلوریڈا ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے دنیا میں 8 جنگیں رکوائیں، جس میں سب سے زیادہ خطرناک پاک بھارت جنگ تھی اگر یہ جنگ جاری رہتی تو اس کے منفی اثرات عالمی سطح پر چھا سکتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ مئی میں […]

کراچی، کیماڑی میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن، 14 مشتبہ افراد زیرِ حراست

شہر قائد کے علاقے کیماڑی کے مختلف مقامات پر پولیس اور رینجرز نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔ پولیس کے مطابق آپریشن کے دوران پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے متاثرہ علاقوں میں داخل ہو کر کارروائیاں انجام دیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن جرائم پیشہ عناصر کی موجودگی کی اطلاع پر کیا […]