بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے دوران استغاثہ کے 19ویں گواہ تفتیشی افسر ملک شاہد پر عمران خان کے وکیل نے جرح کی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت ہوئی، مقدمے کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل […]
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 5 کارروائیوں کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 271.7 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی جس کی مالیت 6 کروڑ 20 لاکھ روپے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے پر حماس کی سیاسی قیادت نے مذاکراتی عمل جاری رکھنے کا عندیہ دیتے ہوئے کچھ شقوں پر ترمیم کا مطالبہ کیا ہے تاہم عسکری قیادت کا جنگ جاری رکھنے پر اصرار ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق حماس کے ایک سینیئر سیاسی رہنما نے ہمارے […]
وفاقی حکومت نے کراچی ترقیاتی پیکج پر عملدرآمد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ایم کیو ایم کو جلد کام شروع کروانے کی یقین دہانی کروادی ہے۔ ایکسپریس نیوز کو ایم کیو ایم کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے اعلیٰ سطح کے وفد نے وفاقی وزیر برائے […]
امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے درآمدی ٹیرف میں تاریخی اضافے کے باوجود کاروباری نمائندے عالمی تجارت کے مستقبل کے بارے میں پُرامید ہیں۔ یہ امید ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس کے تازہ سروے رپورٹ میں ظاہر کی گئی ہے۔ اے سی سی اے نے اپنی رپورٹ “عالمی تجارت کی صورتحال، کاروباری رہنماؤں کے نظریات” کے […]
طالبان حکومت نے افغانستان میں انٹرنیٹ کی ملک گیر پابندی کی خبروں کو مسترد کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کی وضاحت حالیہ دنوں میں ہونے والے بڑے پیمانے پر کمیونی کیشن بلیک آؤٹ کے بعد سامنے آئی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق طالبان حکام نے پاکستانی صحافیوں کے ایک واٹس ایپ گروپ میں […]
قومی ایئر لائن پی آئی اے نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کی منصوبہ بندی تیز کردی۔ پی آئی اے نے مانچسٹر میں کپتانوں، انجینئرز اور فضائی میزبانوں کی رہائش کیلئے انتظامات شروع کردیے ہیں، اس سلسلے میں ہوٹل سروسز کیلئے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں۔ پی آئی اے نے مانچسٹر میں اپنے عملے کو ہوٹل سروسز کی فراہمی […]
پاکستانی عمرہ زائرین سعودی عرب کے جدہ ائیرپورٹ پر پھنس گئے جب کہ مسافروں نے کہا ہے کہ ہم 5 روز سے جدہ ائیرپورٹ پر دھکے کھا رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق لاہور کی فیملی عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپسی کیلئے پانچ روز سے ائیرپورٹ پر پھنس ہوئی ہے، عمرہ زائرین کو 27 ستمبر […]
امریکا میں شارلٹس ول اوپن اسکواش میں پاکستانی کھلاڑیوں نے کامیاب آغاز کیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس اے ورلڈ سیریز ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں دونوں پاکستانی کھلاڑی کامیاب ہوگئے۔ عاصم خان نے پہلے میچ میں امریکا کے جے پی ٹیو کو تین ایک سے ہرایا۔ اشعب عرفان نے پہلے راؤنڈ میں مصر کے […]
Karachi Mayor Murtaza Wahab said on Wednesday that even Rs200 billion would be insufficient for the city’s development and stressed the need for federal support, while also remarking that any comment on Punjab could upset Chief Minister Maryam Nawaz. Speaking at the inauguration of a new cath lab at the Karachi Institute of Heart Diseases, […]