فرانس اور جرمنی کی مساجد میں خنزیر کے سر پھینکنے کے الزام میں 11 افراد گرفتار 

بلغراد: سربین پولیس نے فرانس اور جرمنی میں مساجد کے باہر سور کے سر رکھنے اور یہودی مذہبی مقامات کی بے حرمتی کے الزام میں 11 افراد کو گرفتار کر لیا۔ وزارتِ داخلہ کے مطابق یہ گروہ مبینہ طور پر ایک مشتبہ شخص کی تربیت یافتہ تھا جو اس وقت مفرور ہے اور غیر ملکی […]

سندھ میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی) نے صوبہ سندھ میں گیس و کنڈینسیٹ کی نئی دریافت کا اعلان کر دیا۔ دریافت ضلع خیرپور بترسم ایسٹ 1 ایکسپلورٹری کنویں سے ہوئی۔ او جی ڈی سی کے مطابق کنویں سے یومیہ 22.5 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس اور نئی دریافت سے یومیہ 690 […]

نکول کڈمین اور کیتھ اربن شادی کے بیس سال بعد علیحدہ ہوگئے

ہالی ووڈ کے مشہور جوڑے نکول کڈمین اور کیتھ اربن کے درمیان تقریباً بیس سال پر محیط شادی کے بعد علیحدگی کی خبروں نے فنی حلقوں کو گہرا دھچکا پہنچایا ہے۔ آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ اور گریمی ایوارڈ یافتہ کنٹری گلوکار کی یہ شادی 2006 میں شروع ہوئی تھی جو اب اختتام کو پہنچ گئی […]

پاکستان نے 500 ملین ڈالر کے یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کردی

یہ یوروبانڈ 2015 میں جاری کیا گیا تھا جو 30 ستمبر 2025 کو میچور ہوا۔ وزارت خزانہ کے مطابق قرض کی بروقت ادائیگی پاکستان کے مالیاتی نظم و ضبط اور معیشت میں استحکام کی واضح عکاس ہے۔ یورو بانڈ 2015ء  میں 10 سالہ مدت کے لیے جاری کیا گیا تھا اور اس وقت بین الاقوامی […]

فیس بک، ایکس کے بعد یوٹیوب بھی جھک گیا، ٹرمپ کو کروڑوں ڈالر کی ادائیگی

واشنگٹن: ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ 24.5 ملین ڈالر کے تصفیے پر اتفاق کر لیا ہے۔ یہ مقدمہ اس وقت دائر کیا گیا تھا جب 6 جنوری 2021 کو امریکی کیپٹل ہل پر حملے کے بعد ٹرمپ کا اکاؤنٹ معطل کر دیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیوب […]

فلپائن میں 6.9 شدت کا زلزلہ: 69 افراد ہلاک، 150 زخمی

فلپائن کے وسطی ساحلی علاقے میں 6.9 شدت کے زلزلے نے شدید تباہی مچادی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک 69 افراد ہلاک جبکہ 150 سے زائد زخمی ہیں۔ حکام نے تشویش ظاہر کی ہے کہ ملبے کے نیچے مزید افراد کے دبے ہونے کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو […]

امریکا میں 15واں شٹ ڈاؤن: حکومتی نظام بند، اثرات کیا ہوں گے؟

امریکا ایک بار پھر بڑے بحران میں داخل ہو گیا ہے۔ بدھ کے روز کانگریس اور وائٹ ہاؤس کے درمیان بجٹ پر کوئی معاہدہ نہ ہونے پر امریکی حکومت نے اپنے بیشتر محکمے اور ادارے بند کر دیے۔ یہ 1981 کے بعد سے امریکا میں 15واں شٹ ڈاؤن ہے، جس کے دورانیے اور اثرات اس […]

‘Landlocked can be land-linked states’

Federal Minister for Communications Abdul Aleem Khan, on Tuesday, has underlined Pakistan’s pivotal geo-strategic role in connecting South Asia, the Middle East, and Central Asia, stressing that regional trade corridors can transform landlocked states into land-linked economies. Addressing the Silk Way Transport Forum in Almaty, Kazakhstan, he said the Islamabad-Tehran-Istanbul road link is critical for […]