اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت کے دوران بجلی چلی گئی

اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی احتساب عدالت نے بانی پی ٹی ائی،بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کا اڈیالہ میں ساڑھے 7گھنٹے طویل سماعت کی اور اس دوران بجلی چلی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق توشہ خانہ 2 کیس کی 7 گھنٹے طویل سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل […]

درسی کتابوں کی چھپائی میں سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ پر سنگین الزامات، اینٹی کرپشن کا بڑا ایکشن

درسی کتابوں کی چھپائی میں مبینہ سنگین خلاف ورزیوں پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے سندھ ٹیکسٹ بک کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں، سندھ ٹیکسٹ بک پر الزام ہے کہ پانچ ارب روپے کی کتابیں مبینہ طور پر من پسند پبشلرز سے چھپوائیں۔ اینٹی کرپشن نےچیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ پرویز بلوچ اور بورڈ کے سابق […]

جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس، کراچی بار نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کو عدالت عظمیٰ میں چیلنج کردیا

کراچی بار ایسوسی ایشن نے جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری جعلی قرار دینے کے معاملے پر سپریم کورٹ میں سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی بار ایسوسی ایشن نے 25 ستمبر کے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔ اپیل میں ایچ ای سی، یونیورسٹی آف کراچی […]

بھارت کا ایشیا کپ کی ٹرافی نہ ملنے کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا اعلان

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ایشیا کپ 2025 میں ٹرافی نہ ملنے کا معاملہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں اٹھانے کا اعلان کردیا ہے۔ کھیلوں کی ویب سائٹ ای ایس پی این کے مطابق گزشتہ روز ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دینے کے […]

دنیا نے دیکھ لیا جنگ میں اسکور بورڈ 0-7 ہوتا ہے، شاہد آفریدی کا مودی کو جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کی فتح پر مودی کے بیان پر کرارا جواب دیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر مودی نے ایشیا کپ کی جیت کو آپریشن سندور سے جوڑتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بھارت کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ شاہد آفریدی […]