وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ترقیاتی حکمتِ عملی اور سرمایہ کاری منصوبوں پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیر مںصوبہ بندی و ترقی جام خان شوررو، وزیر ورکس حاجی علی حسن زرداری، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، چیئرمین منصوبہ بندی و ترقی نجم شاہ، وزیراعلیٰ کے سیکریٹری رحیم شیخ، سیکریٹری […]
سوشل میڈیا پر ایک پوڈکاسٹ کا کلپ غیر معمولی توجہ حاصل کر رہا ہے، جس میں ایس پی شہربانو نقوی ایک سنجیدہ گفتگو کے دوران اچانک موصول ہونے والی فون کال کے بعد انٹرویو ادھورا چھوڑ کر روانہ ہوتی دکھائی دیتی ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کال سنتے ہی اے ایس پی شہربانو […]
خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کے معاملے میں جے آئی ٹی نے امیر معصب اور امیر فتح کو قصور وار قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جاوید بٹ کے قتل کی جے آئی ٹی ایس پی صدر انویسٹی گیشن کی سربراہی میں کام کررہی تھی، جے آئی […]
شہر کی 25 اہم سڑکوں پر دو اور چار سیٹر رکشے چلانے پر پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ شہری انتظامیہ کی جانب سے ٹریفک کی روانی میں بہتری کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے نفاذ کے تحت 21 فروری تک 25 مصروف سڑکوں پر دو […]
اگر آپ اکثر ہڈیوں میں درد، عضلات کی کمزوری یا تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں تو اس کی وجہ صرف ورزش یا عمر کا اثر نہیں، بلکہ وٹامن ڈی کی کمی بھی اس کا اہم باعث بن سکتی ہے۔ وٹامن ڈی کو عام طور پر ’سن شائن وٹامن‘ بھی کہا جاتا ہے اور یہ ہڈیوں، عضلات […]
خیبرپختونخوا حکومت اور پاکستان ریلوے کے مابین تعاون و اشتراکِ کار بڑھانے پر اتفاق ہوگیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت ریلوے سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ کوہاٹ تا خرلاچی 192 کلومیٹر نیا ریلوے ٹریک بچھایا جائے گا، کوہاٹ تا خرلاچی ریلوے منصوبے پر 642 ملین ڈالر […]
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اینڈریو اسٹراؤس نے سات برس قبل اپنی اہلیہ کے انتقال کے بعد دوسری شادی کرلی ہے۔ 48 سالہ اینڈریو اسٹراؤس نے جنوبی افریقہ کے خوبصورت قصبے فرانس خوک میں سابق پی آر ایگزیکٹو اور خود سے 18 سال کم عمر انٹونیا لینئیس پیٹ سے شادی کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس […]
وائلڈلائف رینجرز نے پاڑہ ہرن، کبوتر اور تیتر کے غیرقانونی شکار پر سات ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا منڈی احمد آباد کے مضافاتی علاقے سے ریسکیو کی گئی مادہ پاڑہ ہرن کو طبی معائنہ کے بعد ہیڈ سلیمانکی وائلڈلائف پارک منتقل کر دیا گیا۔ بارڈر بیلٹ پبلک وائلڈلائف ریزرو میں پاڑہ ہرن کے غیرقانونی […]
کراچی میں شاہ لطیف پولیس کی کارروائی میں کارلفٹنگ میں ملوث گینگ کے 4 کارندے گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ گرفتار ملزمان میں شمشاد ، مجیب ، عبدالزاق اور رمیض شامل ہیں۔ گرفتار ملزمان سے دو پستولیں ، 4 موٹرسائیکلیں اور ایک کار برآمد ہوئی۔ بغیر چابی کے لاک کھولنے والی جدید ڈیوائس اور دیگر سامان بھی […]
راولپنڈی میں وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دم کرنے کے بہانے خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق مدعیہ مقدمہ نے کہا کہ میں دم کروانے گئی تو مذکورہ شخص نے میرے ساتھ نازیبا حرکات کیں۔ وارث خان پولیس نے مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا، ایس پی راول نے […]