بھارتی سیاستدان و اداکار تھلاپتی وجے کی ریلی میں بھگدڑ مچ گئی، بچوں سمیت 31 افراد ہلاک

بھارتی سپر اسٹار اورسیاستدان تھلاپتی وجے کی انتخابی ریلی میں بھگدڑ مچنے سے بچوں سمیت 31 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ تمل ناڈو کے ضلع کروُر میں پیش آیا جہاں تھلاپتی وجے اپنے سیاسی جماعت ٹی وی کے کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ریلی سے خطاب […]

Karachi welcomes country’s first Floating Mangrove Biodiversity Park

City Mayor Murtaza Wahab has inaugurated the Mangrove Biodiversity Park at Korangi Creek – a project that marks the establishment of the country’s first floating park dedicated to mangroves. Developed in collaboration with the Sindh Forest Department, the park will promote environmental awareness and conservation efforts. Speaking at the inauguration ceremony on Friday, the mayor […]

کراچی: ڈیفنس موڑ پر عمارت میں آتشزدگی، دو خواتین جاں بحق

شہر قائد میں ڈیفنس موڑ پر رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں دو رہائشی خواتین جھلس کر جاں بحق ہوگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیفنس موڑ پر قائم عمارت میں آگ لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری بلڈنگ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122، […]

ہائے ہائے یہ کیا سُن رہی ہوں؟ پشاور جلسے میں علی امین کیخلاف نعرے بازی پر عظمیٰ بخاری کا طنز

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف کے جلسے میں وزیراعلیٰ کے پی کیخلاف احتجاج اور نعرے بازی پر ردعمل دیا ہے۔ عظمیٰ بخاری نے پشاور میں صوبائی حکومت کی جانب سے منعقد کیے جانے والے جلسے میں پی ٹی آئی کارکنان کے وزیراعلیٰ کیخلاف احتجاج، نعرے بازی اور بوتلیں اچھالنے پر کہا کہ بدتمیزی […]

بھارتی سپر اسٹار وجے کی سیاسی ریلی میں بھگدڑ مچ گئی؛ 10 ہلاک اور 30 زخمی

بھارتی ریاست تمل ناڈو میں سپر اسٹار وجے تھلاپتی کی سیاسی جماعت کی ریلی میں بھگدڑ مچ گئی اور درجنوں افراد قدموں تلے کچلے گئے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تمل ناڈو کے ضلع کارُو کی ایرودے ہائی وے پر پیش آیا۔ جہاں شہری اپنے پسندیدہ ایکشن ہیرو کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے جمع تھے۔ جیسے […]

یونان کشتی حادثے میں ملوث انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر سمیت 5 ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار راجا کی ہدایات پر کشتی حادثات میں ملوث عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کردیا گیا اور یونان کشتی حادثے میں ملوث ریڈ بک کے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے نے بتایا کہ گرفتار ملزمان […]