رمضان افطار اسپیشل: چکن تکہ پراٹھارول

رمضان کے مہینے میں کھانوں کی ایک خاص اہمیت ہے، اور ہر روز افطار پر مختلف پکوانوں کی خوشبو ہر گھر میں پھیلتی ہے۔چکن تکہ پراٹھا رول ایک ایسا لذیذ اور توانائی بخش کھانا ہے جو افطار کے وقت ایک نیا ذائقہ اور خوشبو لے کر آتا ہے۔ اس ترکیب کی خاص بات یہ ہے […]

طلبا کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والا سرکاری ٹیچر گرفتار

مانسہرہ میں ایک سرکاری اسکول کے ٹیچر کو طلبا کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کے خلاف لساں نواب تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، ملزم طفیل کے خلاف مقدمہ متاثرہ لڑکی کے بھائی ولید خورشید کی […]

پاکستان کا شعبہ سیاحت عروج پر، 2025 تک 4 ارب ڈالر سے زائد کے منافع کی توقع، رپورٹ

پاکستان کاسیاحت کا شعبہ 2025 تک 4 ارب ڈالر سے زائد کی آمدنی حاصل کرے گا، جب کہ 2029 تک اس کا حجم 5.53 ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے۔ یہ انکشاف ”اسٹیٹسٹا ٹریول اینڈ ٹورازم پاکستان رپورٹ“ میں کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2025 سے 2029 تک سیاحت کی صنعت کی سالانہ […]

پنجاب حکومت کا بڑا قدم: اسلحہ لائسنس کی آن لائن تصدیق کیلئے نادرا کو کیو آر کوڈ جاری کرنے کی ہدایت

پنجاب حکومت نے اسلحہ لائسنس کی تصدیق کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا۔ سیکریٹری داخلہ پنجاب نے نادرا کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ تمام اسلحہ لائسنسز کے لیے آن لائن تصدیقی نظام متعارف کرائے اور لائسنس کے ساتھ کیو آر کوڈ لگانے کا عمل ایک ہفتے میں مکمل کیا جائے۔ محکمہ داخلہ […]

معجزاتی طاقت یا بیماری؟ دنیا کی انوکھی لڑکی، جسے نہ درد محسوس ہوتا ہے نہ بھوک اور نہ ہی تھکن

کیا آپ نے کبھی ایسی زندگی کا تصور کیا ہے جس میں نہ درد کا احساس ہو، نہ بھوک ستائے، اور نہ تھکن جسم کو نڈھال کرے؟ بظاہر یہ کسی سپر ہیرو کی کہانی لگتی ہے، مگر برطانیہ کی اولیویا فارنس ورتھ کے لیے یہ حقیقت ہے۔ ایک ایسی حقیقت جس نے اسے دنیا کے […]