حکومت سندھ کی جانب سے خواتین میں مفت الیکٹرک اسکوٹیز تقسیم

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت سندھ کے محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے خواتین کے لیے متعارف کردہ ملک کے پہلے اور منفرد منصوبے مفت الیکٹرک پنک اسکوٹیز اسکیم کے تحت خواتین میں اسکوٹیز کی چابیاں تقسیم کیں۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے اس موقع […]

ٹیکس گوشواروں میں جائیداد کی مالیت کم ظاہر کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

حکومت نے ٹیکس گوشواروں میں جائیداد کی کم مالیت ظاہر کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشواروں میں اثاثوں کی مارکیٹ ویلیو ظاہر کرنا لازمی قرار دے دیا۔ اس حوالے سے ایف بی آر کا کہنا ہے کہ اس نے حال میں […]

ثابت کریں کہ بین الاقوامی قانون محض ایک فسانہ نہیں ہے؛ یمنی صدر کا اقوام متحدہ سے مطالبہ

یمن کے نگراں صدر رشاد العلیمی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ ثابت کرے کہ بین الاقوامی قانون صرف ایک “افسانہ” نہیں بلکہ ایک زندہ حقیقت ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے صدر رشاد العلیمی نے مزید کہا کہ یمن اور غزہ کی صورتحال […]

آئی سی سی نے متنازع بیان دینے پر بھارتی کپتان کی سرزنش کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے بعد پریزنٹیشن میں متنازع بیان دینے پر بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو  کی سرزنش کر دی۔ 14 ستمبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ایشیا کپ کے گروپ اسٹیج میچ میں جیت کے بعد بھارتی کپتان نے پریزنٹیشن میں پہلگام […]

Pakistan in trouble, loses two wickets against Bangladesh in the must-win Asia Cup Super Four clash

Pakistan are looking in bad shape against Bangladesh in their do-or-die Asia Cup 2025 clash, which is touted as a ‘virtual semifinal’ at the Dubai International Stadium on Thursday evening. The Men in Green lost two quick wickets. Sahibzada Farhan said au revoir after facing four balls, on Taskin Ahmed’s ball, caught by Rishad Hossain. Meanwhile, […]

Pakistan bow out of the South Asian Football U17 Championship 2025 after defeat by Bangladesh

Pakistan had a repeat defeat at the South Asian Football Federation U17 Championship when they lost to  Bangladesh 2-0 at the Colombo Racecourse Stadium in Colombo, Sri Lanka, on Thursday. Pakistan qualified for the final after finishing second in their Group B, while Bangladesh were the best in Group A. The two played the first […]

ایشیا کپ ٹی 20 کا ڈو اینڈ ڈائی میچ: بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار، 2 وکٹیں گرگئیں

ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر فور مرحلے کے اہم ترین میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، قومی ٹیم نے اب تک 3 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 15 رنز بنالیے ہیں۔ بنگلہ دیش کے خلاف پاکستانی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار ہے، قومی ٹیم کے 2 کھلاڑی […]