اسرائیلی آرمی چیف ایال زمیر نے ایک بار پھر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج ضرورت پڑنے پر کسی بھی وقت اپنے دشمنوں کے خلاف کارروائی کرسکتی ہے، جبکہ انہوں نے ایران پر اسرائیل مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات بھی عائد کیے ہیں۔ اسرائیلی آرمی چیف ایال زمیر نے […]
سرکاری سرپرستی میں شیوسینا اور آر ایس ایس کے ہندو شدت پسندوں نے نئی دہلی میں بنگلہ دیش کے ہائی کمیشن آفس پر حملہ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق اکھنڈ بھارت راشٹرا سینا کے بینرز اٹھائے انتہا پسند رکاوٹیں توڑ کر بنگلہ دیش ہاؤس میں گھس گئے اور ہائی کمشنر ریاض حمید اللہ کو جان سے […]
امریکی وزارت انصاف نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک تصویر، جو جیفری ایپسٹین کے کیس سے متعلق دستاویزات کے ذخیرے سے پہلے ہٹا دی گئی تھی، دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔ وزارت انصاف کے مطابق جائزے کے بعد یہ واضح ہوا کہ اس تصویر میں ایپسٹین کے کسی بھی […]
بنگلہ دیش میں نوجوان رہنما شریف عثمان ہادی کے مبینہ قاتل کی شناخت کر لی گئی ہے، مرکزی ملزم کے خلاف ملک بھر میں نظر رکھنے کا نوٹس جاری کیا گیا اور اس پر سفری پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اتوار کو ڈھاکہ کی ایک عدالت نے ملزم فیصل کریم مسعود کو بنگلہ دیش […]
Pakistan’s Chief of Defence Forces, Field Marshal Syed Asim Munir, has received Saudi Arabia’s highest national honour, the King Abdulaziz Medal of Excellence. In a statement released by Inter-Services Public Relations (ISPR), the military’s media wing, Field Marshal Syed Asim Munir met Saudi Arabia’s Minister of Defence, Prince Khalid bin Salman bin Abdulaziz Al Saud, […]
پنجاب میں انگریز دور کا فاریسٹ ایکٹ تبدیل کرکے جدید ترین ٹیکنالوجی کا حامل نظام نافذ کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق پنجاب میں جنگلات اور ماحولیات کے تمام نظام کو کرپشن فری بنانے کے لیے 10 سال بعد انگریز دور کے بنائے فاریسٹ ایکٹ میں تبدیلی کر دی گئی ہے، […]
چین میں ایک انجینیئر کو باتھ روم میں غیر معمولی طور پر طویل وقفے لینے کی وجہ سے ملازمت سے فارغ کر دیا گیا جبکہ بعد میں عدالت نے بھی کمپنی کے حق میں فیصلہ دیا ہے۔ مشرقی جیانگسو صوبے میں ایک انجینیئر نے اپنی کمپنی میں کام کے دوران کئی مرتبہ لمبے باتھ روم بریک لیے، مجموعی طور […]
افغانستان سے پنپنے والی دہشت گردی دنیا بھر کے ممالک کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بننے لگی، کینیڈا میں دہشت گردی میں ملوث ایک اور افغان شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ افغان شہری دنیا بھر کے ممالک میں دہشت گردانہ کارروائیوں اور منشیات اسمگلنگ جیسے گھناؤنے فعل میں مصروف ہیں۔ افغان جریدہ ہشت […]
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پیپلزپارٹی کے مقامی رہنما راجا ناصر حنیف سمیت 4 افراد کے قتل کیس میں 12 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے قتل کیس کا فیصلہ جاری کر دیا گیا، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عصمت اللہ نے کیس کا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے ملزمان […]
پاکستان میں تمام چھوٹے بڑے شہروں میں تیزی سے بڑھتی فوڈ اسٹریٹس کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ملک میں کھانے اور پکوان کے نئے رجحانات میں کس حد تک جدت آ رہی ہے۔ ملک میں دن بدن نہ صرف روایتی ڈشز کی مانگ بڑھ رہی ہے بلکہ جدت اور کھانوں میں […]