وزن کم کیجیے!

بیجنگ شہر کافی بڑا ہے۔ بلکہ بہت ہی مہیب ہے۔ ان گنت لوگ‘ تیزی تیزی سے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ۔ لاتعداد گاڑیاں‘ سڑکوں پر حاوی نظر آتی ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے چین جانے کا اتفاق ہوا۔ گہری نظر سے مقامی لوگوں کو دیکھنے اور ان سے تبادلہ خیالات کا موقع ملا۔ اس […]

ڈی این اے

اب پراسرار ڈی این اے کے حوالے سے مزید کچھ بات ہو جائے۔ انسان کے بارے میں جو سائنسی معلومات ہیں اگر اس پر ایک کتاب لکھی جائے تو اس کتاب کی کتنی ضخامت ہوگی؟ اس سوال کا جواب ڈھونڈنے کے لیے ایک سائنسدان نے کام کیا جن کا نام ہے ریکارڈو سباتینی یہ کمپویٹیشن […]

دسمبر2025: سزائیں سنانے کا یادگار مہینہ!

دسمبر کا یخ بستہ اور ٹھنڈا مہینہ تو اپنے باطن میں ایک عجب طرح کی رومانویت رکھتا ہے ۔ اِسی لیے ہمارے رومان پسند شاعروں نے دسمبر کے حوالے سے بڑی دلکش اور دلکشا نظمیں اور غزلیں لکھی ہیں ۔ دسمبر اور جنوری کے مہینے مطمئن اور خوشحال قلب و ذہن رکھنے والوں کے لیے […]

کیا حماس کو غیر مسلح کیا جائے گا؟

حماس کو غیر مسلح کرنے میں کون تعاون کرے گا؟ یہ سوال پاکستان میں بھی توجہ پا رہا ہے۔ عالمی ذرایع ابلاغ میں اس ضمن میں کچھ تجزیہ نما رپورٹیں آئی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے لیے یہ امتحان کا وقت ہے۔ کچھ دن ہوتے ہیں، نائب وزیر اعظم اور وزیر […]

مکہ و مدینہ مقدس و مثالی شہر

سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق اپنے بعض شہروں کو جدید بنانے کے لیے کوشاں ہیں ، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ دنیا کے سب سے بڑے مقدس شہر ہونے کے ساتھ دنیاوی لحاظ سے جدید شہر بھی ہیں جہاں دنیا بھر سے لاکھوں کی تعداد میں مسلمان آتے جاتے […]

اسلام آباد، فاتح انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار اور تاریخی استقبال

انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو دھول چٹانے والی پاکستان کی فاتح انڈر 19 کرکٹ ٹیم بالآخر وطن واپس پہنچ گئی، جہاں نوجوان شاہینوں کا شاندار، پُرجوش اور یادگار استقبال کیا گیا۔ قومی ٹیم کو وطن واپس لانے والی پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے 212 تکنیکی تاخیر کا شکار […]

غزہ کا پر امن مستقبل، خواب یا حقیقت؟

غزہ جنگ بندی معاہدے کے اگلے مرحلے پر بات چیت کے دوران اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔صیہونی فورسز نے مزید فلسطینیوں کو شہیدکردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی معاون خوراک کی نگرانی کرنے والی تنظیم (IPC) نے کہا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان اکتوبر میں طے […]

بنگلہ دیش نے نئی دہلی ہائی کمیشن واقعے پر بھارتی دعوے کی تردید کردی

بنگلہ دیش نے  نئی دہلی میں بنگلہ دیشی ہائی کمیشن واقعے پر بھارت کی ’مس لیڈنگ پراپیگنڈا‘ دعوے کی تردید کردی ہے۔ بنگلہ دیش کی وزارت خارجہ نے نئی دہلی میں بنگلہ دیشی ہائی کمیشن کے احطے میں پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ 20 دسمبر کے واقعات […]