ہلدر‘ گلی میں سویا ہوا تھا‘ کوئی ڈیڑھ دو بجے کا وقت تھا ۔ ضلع بارگڑہ کا ڈپٹی کمشنر ‘ سرکاری گاڑی میں اسے ڈھونڈ رہا تھا۔پولیس کمشنر اور تمام اہلکار بھی ‘ اس غریب آدمی کی تلاش میں ہلکان تھے۔ اتفاق سے ‘بازار میں ایک ریڑھی والا‘ چنے بیچ رہا تھا۔ اہلکاروں نے پوچھا […]
زمانہ قدیم سے انسان قدرتی آفات کا مقابلہ کرتا چلا آرہا ہے ۔ اشرف المخلوقات ہونے کے باوجود اس کی زندگی سخت آزمائشوں سے گزرتی رہی ہے ۔ کبھی درندوں سے بچنے کے لیے غار میں پناہ لیتا رہا ہے او رکبھی سیلاب سے بچنے کے لیے درختوں کا سہارا لیتا رہاہے ۔ ان تمام […]
پاکستان مفلس ہی نہیں بلکہ مفلس ترین ملک ہے۔ حالیہ سیلابوں نے پاکستانیوں کو مزید غریب کر دیا ہے۔پاکستان کے سر 100ارب ڈالر سے زائد غیرملکی قرضے بھاری ترین بوجھ ہیں ۔ہر سال پاکستان کے مراعات یافتہ حکمرانوں کو اپنے اور اپنے اداروں کے بھاری اخراجات اور اعلیٰ مراعات پوری کرنے کے لیے مزید غیر […]
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری نے کراچی میں پیپلز لائرز فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم وفاقی حکومت کو سپورٹ کرتے ہیں مگر اس کا حصہ نہیں ہیں۔ پیپلز پارٹی کے پاس اتنے ووٹ نہیں تھے کہ بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنا سکتے۔ پیپلز پارٹی […]
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے حالیہ دفاعی معاہدے نے دونوں برادر اسلامی ملکوں کو مزید قریب کر دیا ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اول دن سے گہرے اور دیرینہ اسلامی روابط اور مثالی تعلقات نہ صرف عرب دنیا بلکہ مغربی ممالک میں بھی قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔ […]
ملیر کالا بورڈ کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے نجی ٹی وی چینل کا اینکر زخمی ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ سعودآباد کے علاقے ملیر کالا بورڈ کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان نے کار پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں سے کار سوار شہری زخمی ہوگیا، جنہیں طبی امداد کے لیے اسٹڈیم […]
غزل جہاں سے بات چلی تھی وہاں تک آیا ہوں مرا نہیں ہوں میں اپنے مکاں تک آیا ہوں جو میرے اپنے تھے میں ان کے ذہن میں ہی رہا یہ اجنبی ہیں میں جن کی زباں تک آیا ہوں قدم بھی گھر سے نکالا نہ، سیر بھی کر لی نہ دل پہ بوجھ ہے […]
میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ شہر کی خدمت اور اس کے بہتر مستقبل کیلیے اسی طرح سے کام جاری رہے گا، شہر کی 106 سڑکوں پر کام جاری ہے اور جلد عوام بہتری محسوس کریں گے۔ کراچی کے خالق دنیا حال میں معروف شاعر رئیس امروہی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں […]
تبصرہ نگار: عبیداللہ عابد آئین کی تاریخ اور ایک عہد کی دستاویز اردو صحافت اور فکری دنیا میں الطاف حسن قریشی ایک ایسا نام ہے جو نصف صدی سے زیادہ عرصے سے قاری کے ذہن و دل کو جلا بخش رہا ہے۔ معروف ’اردو ڈائجسٹ‘ کے توسط سے انہوں نے صحافت میں ایک انقلاب برپا […]
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کی خوشحالی ملک کی مضبوط معیشت کی ضمانت ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اردو مرکز کے زیر اہتمام کراچی میں ایک شاندار مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت معروف محقق و ادیب ڈاکٹر شاداب احسانی نے کی جبکہ […]