بھارت کے خلاف کون میدان میں اترے گا اور کسے نکالا جاسکتا ہے؟ 11 رکنی پاکستانی ٹیم کے ممکنہ نام سامنے آگئے

ایشیا کپ میں آج ہونے والے بھارت کے خلاف سپر فور مرحلے کے میچ کے لیے پاکستان کے ممکنہ 11 کھلاڑیوں کے نام سامنے آئے ہیں۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں چھ روز قبل بھارت کے خلاف 7 وکٹ سے ہارنے والی قومی ٹیم کے 2 کھلاڑی جو گروپ میچ کھیلے تھے، ممکنہ طور پر پلئینگ […]

جنوبی افریقا سے کراچی آئی شیرنی نے پاک بھارت میچ کا نتیجہ بتا دیا

جنوبی افریقا سے کراچی چڑیا گھر میں آئی رانی نامی شیرنی نے بھارت کے خلاف پاکستان کی فتح کی پیش گوئی کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق رانی کے دیکھ بھال کرنے والے ورکر نے بتایا ہے کہ اس نے پاکستان اور بھارت کے میچ سے متعلق پیش گوئی کی ہے۔ رانی نامی شیرنی کی پیش […]

وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب میں کچرا ٹھکانے لگانے کا جدید منصوبہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں کچرا جمع کرنے کے لیے رَنگ دار کوڑے دان استعمال کرنے کا حکم دے دیا۔ پہلے مرحلے میں ’’اسمارٹ ویسٹ مینجمنٹ پراسیس‘‘ پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں نافذ کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ پنجاب حکومت کے حکم نامے کے مطابق سرکاری و […]

جعلی ڈالرز کی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار

ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم کراچی کی رینجرز کے ساتھ مشترکہ کاروائی میں جعلی امریکی ڈالر کی فروخت میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔  ترجمان ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ ملزم کی شناخت محمد شفیق کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزم کو موبائل مارکیٹ صدر، کراچی سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزم کو […]

بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یومِ امن پر پیغام: اسرائیل و بھارت کی جارحیت روکنے کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عالمی یومِ امن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ امن صرف تنازعات کی غیر موجودگی نہیں بلکہ انصاف، مساوات اور اقوام کے درمیان باہمی احترام کا نام ہے۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے رواں سال کے تھیم کی مکمل حمایت […]