پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کی جانب سے نادرن بائی پاس میں انٹیلیجنس بیسڈ طویل دورانیئے کی کارروائیوں میں 1کروڑ 65 لاکھ مالیت کا ایرانی اسمگل شدہ 64ہزار 578 لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط کرلیا گیا۔ کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ معین الدین وانی کے مطابق یہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن دوپہر 2 بجے شروع ہوا اور رات 11:30 بجے […]
پاکستان کے چاروں صوبوں میں پاکستان ریلویز کی سیکڑوں ایکڑ قیمتی اراضی پر غیر قانونی قبضے اور لیز پر دینے کی مد میں ہونے والے 40 ارب روپے سے زائد مالیت کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ فراڈ میں ملوث ریلوے افسران اور نجی کمپنیوں کے خلاف تحقیقات شروع تو ہوئیں مگر مکمل نہ ہو […]
بھارت کی زیر سرپرستی دہشت گردی عالمی امن کے لئیے سنگین خطرہ ہے جب کہ بھارت کی ریاستی دہشت گردی پاکستان، کینیڈا امریکہ، آسٹریلیا ، بنگلہ دیش سمیت دنیا بھرکو لپیٹ میں لینے لگی۔ بھارت اپنی خفیہ ایجنسی ” را” کے ذریعے ریاستی دہشت گردی کی پالیسی پرعمل درآمد کروا رہا ہے، بنگلہ دیشی نوجوان رہنما عثمان […]
پاک بحریہ کے دوسرے ملجم کلاس جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب استنبول نیول شپ یارڈ، ترکیہ میں منعقد ہوئی۔ جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے اس تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف بھی اس موقع پر موجود تھے۔تقریب سے خطاب کرتے […]
امریکا کی ریاست ڈیلاویئر کی سپریم کورٹ نے ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک کے 2018 کے تنخواہی پیکج کو بحال کر دیا ہے، جس کی مالیت اب تقریباً 139 ارب ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس فیصلے سے قبل ایک نچلی عدالت نے اس پیکج کو “ناقابلِ تصور” […]
امریکا نے یوکرین اور روس کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے براہِ راست مذاکرات کی تجویز دے دی ہے۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے چھ ماہ بعد پہلی مرتبہ یوکرین، امریکا اور روس کے درمیان آمنے سامنے مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے […]
بالائی و وسطی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مری، گلیات اور بالائی پہاڑی علاقوں میں بارش و برفباری کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور گردونواح میں بارش متوقع ہے۔ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں برفباری کی پیشگوئی ہے اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش […]
کوٹری میں شادی کی ایک تقریب کے دوران جعلی کرنسی نوٹ تھما دینے کا انوکھا واقعہ سامنے آیا ہے۔ واقعہ واپڈا کالونی کے قریب منعقدہ شادی کی تقریب میں پیش آیا، جہاں تحائف کی وصولی کے لیے گیٹ پر موجود افراد کو جعلی نوٹ دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق تقریب کے اختتام پر جب تحائف […]
میکسیکو سٹی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک پائلٹ نے تنخواہ کی عدم ادائیگی پر طیارہ اڑانے سے انکار کر دیا اور خود کو کاک پٹ میں بند کر لیا، جس کے باعث ہوائی اڈے پر ہنگامہ برپا ہو گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب مسافر طیارے میں سوار […]
بھارت کے تفتیشی ادارے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے ہفتے کو وزارتِ دفاع کے محکمہ دفاعی پیداوار میں تعینات ایک لیفٹیننٹ کرنل اور ایک شہری کو رشوت کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ادارے نے متعدد شہروں میں چھاپے بھی مارے، جن میں سری گنگانگر، دہلی، بنگلور اور جموں شامل ہیں۔ […]