سپریم کورٹ میں سیکرٓیٹری تعلیم کی عدم حاضری پرجسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ عدالت کے احکامات کو مذاق بنا دیا گیا ایسا لگتا ہے کسی کو عدالتی احکامات کی پروا نہیں، انھوں نے آئندہ سماعت پر صوبائی سیکرٹری تعلیم ،صوبائی سیکرٹری خزانہ اور سیکرٹری مواصلات کو طلب کر لیا۔ کے پی کے سرکاری […]
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ کلائمیٹ فنڈ پر مثبت بات چیت ہوئی، جلد ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کےلیے فنڈ کا نظام لائیں گے، موسمیاتی تبدیلی پاکستان کے لئے اہم مسئلہ ہے اسے حل نہ کیا تو معیشت کو نقصان ہوگا۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی یوم […]
خیبر پختونخوا میں پولیس پر فائرنگ کے واقعات تھمنے کا نام نہیں لے رہے، اسی تسلسل میں مزید 2 پولیس اہل کار شہید اور3 زخمی ہو گئے۔ ڈیرہ غازی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر خوارج کا پانچواں حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ ڈی آئی خان میں اسپتال روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، […]
ہیلتھ کیئر ڈیوائسز آف پاکستان، پاکستان کیمسٹس اینڈ ڈرگسٹس ایسوسی ایشن (پی سی ڈی اے) اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے رہنماؤں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں میڈیکل ڈیوائسز کی قلت شدت اختیار کر رہی ہے، اور اگر رجسٹریشن کے عمل کو […]
بھارت میں شادی کی تصاویر کو یادگار بنانے کا خواب جوڑے کےلیے خوفناک حادثے میں بدل گیا۔ رنگ بھرے بم سے دُلہن کے جھلسنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق کینیڈا میں مقیم بھارتی نژاد جوڑے وکی اور پیا نے اپنی شادی کی تقریبات کےلیے بھارت کا رخ […]
حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹھی کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس میں وہ بیڈ پر لیٹی ہوئی نظر آ رہی ہیں اور ان کے چہرے، ماتھے، گالوں اور گردن پر سوئیاں لگی ہوئی ہیں۔ یہ تصویر دیکھ کر ان کے مداح یہ سوچنے لگے کہ شلپا […]
کراچی کی اسلحہ مارکیٹ میں ڈاکو کو واردات کرنا مہنگا پڑ گیا، جعلی پستول دکھا کر اسلحہ ڈیلر کو لوٹنے کی کوشش ناکام ہوگئی، واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز کو موصول ہوگئی۔ اسلحہ ڈیلرز کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ آج نیوز کو موصول واقعہ کی سی سی ٹی […]
بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار و ہدایتکار راکیش روشن نے حالیہ ایک انٹرویو میں اداکارہ ریکھا کے بارے میں کچھ اہم باتیں شیئر کیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ریکھا ان لوگوں کے لیے مسائل پیدا کرتی ہیں جو وعدے پورے نہیں کرتے یا جنہوں نے ادائیگی میں تاخیر کی ہوتی ہے۔ فلم ’گجنی‘ […]
سوڈان کی فوج نے دو سال کی لڑائی کے بعد صدارتی محل کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق وسطی خرطوم میں صدارتی محل اور وزارت خارجہ کی عمارت سمیت کئی سرکاری عمارتوں سے آر ایس ایف کےباغیوں کونکال دیاگیا ہے،دارالحکومت کے مرکزی حصے کا کنٹرول اب فوج کے ہاتھ میں ہے۔ عالمی […]
پنجاب کے علاقے ننکانہ صاحب میں پولیس نے سرغنہ سمیت ڈاکوؤں کا 6 رکنی گینگ گرفتارکرلیا، ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ ننکانہ صاحب کے تھانہ صدر سانگلہ ہل پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 6 رکنی بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کرلیا ہے، مختلف وارداتوں […]