More women voting

Pakistan’s democratic landscape is in the middle of a quiet revolution, as millions of women have been showing up at the ballot box for the first time in recent elections. In just one cycle, the Election Commission says, the gender gap on the nation’s electoral rolls has narrowed from 11.8% in 2018 to 7.1% in […]

کراچی، عمارت کی دوسری منزل سے گر کر ایک شخص جاں بحق

شہر قائد کے علاقے سائٹ ایریا میٹروول بلاک 4 میں بلندی سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ جس کی لاش سول اسپتال لیجائی گئی، چھیپا حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 32 سالہ ارشد کے نام سے کی گئی۔ جبکہ واقعہ کام کے دوران عمارت کی دوسری منزل سے گر کر پیش آنے […]

کراچی، فائرنگ کے واقعات میں نوجوان لڑکی سمیت 4 افراد زخمی

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں نوجوان لڑکی سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر ساڑھے گیارہ رئیس امروہوی گوٹھ کے قریب فائرنگ سے نوجوان لڑکی زخمی ہوگئی۔ جسے فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال لیجایا گیا جہاں اس کی شناخت 17 سالہ […]

وزیرستان میں دہشت گردی کی واردات

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقہ بویا میںبھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الخوارج گلبہادر گروپ کے دہشت گردوں نے افغانستان کی سرزمین کو استعمال کرتے ہوئے گزشتہ روز پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق دہشت گردوں نے سیکیورٹی حصار توڑنے کی کوشش کی، […]

باتیں پرانی، انداز نئے

ہمارے اختلافات بنگالیوں کے ساتھ نہیں، بلکہ ایک سوچ اور ایک نظریے اور قوت کے ساتھ تھے، وہ قوت ایک معاشرے کے اندر سیاسی شعورکی قوت تھی جس میں بنگالی قوم پرستی کے مضبوط عناصر تھے۔ دیکھا جائے تو ان کے اندر قوم پرستی کے جذبے کا مضبوط ہونا بھی جائز تھا،کیونکہ پہلے ان سے […]

بیرونِ ملک پاکستانی گداگر …لمحہ فکریہ

یہ نہ توکسی دشمن کا پروپیگنڈا ہے اور نہ ہی سوشل میڈیا کی فیک خبر بلکہ یہ وہ تلخ حقیقت ہے جسے خود حکومت پاکستان نے پارلیمنٹ میں تسلیم کیا ہے کہ سال 2025 کے دوران سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور آذربائیجان سے 32 ہزار سے زائد پاکستانی شہری بھیک مانگنے کے الزام میں […]

انتہا پسندی اور ملکی استحکام

کسی بھی ملک کی ترقی، خوشحالی اور بقا کا انحصار اس کے داخلی استحکام پر ہوتا ہے۔ جب ریاست کے اندر فکری، مذہبی، سیاسی یا لسانی انتہا پسندی جڑ پکڑ لے تو نہ صرف سماج تقسیم کا شکار ہو جاتا ہے بلکہ ملکی استحکام بھی شدید خطرات میں گھِر جاتا ہے۔ انتہا پسندی ایک ایسا […]

امریکا نے وینزویلا کے قریب تیل بردار جہاز ضبط کر لیا

امریکا نے وینزویلا کے ساحل کے قریب ایک اور تیل بردار جہاز اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ اس اقدام کے بعد وینزویلا کی خام تیل برآمدات میں واضح کمی دیکھی جا رہی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے (رائٹرز) سے گفتگو کرتے ہوئے تین امریکی حکام نے بتایا کہ یہ کارروائی ایسے وقت میں کی […]