سندھ حکومت نے جاب پورٹل کا افتتاح کردیا، جس کے ذریعے شہریوں کو روزگار کے مواقع ملیں گے۔ جاب پورٹل کی افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن اور بزنس کمیونٹی کے علاوہ بڑی تعداد میں اہم شخصیات نے شرکت کی۔ […]
پاکستانی میڈیا کی ورسٹائل فنکارہ فضا علی، جو ماڈلنگ، گلوکاری، میزبانی اور اداکاری میں اپنی مہارت کے لیے جانی جاتی ہیں، نے حال ہی میں اپنےداماد کے انتخاب کے بارے میں اپنی سوچ کا اظہار کیا۔ فضا علی، جو مارننگ شو کی میزبانی کر رہی ہیں اور رمضان میں لائیو ٹرانسمیشن بھی کر رہی ہیں، […]
شرح سود درآمدی ڈیوٹی میں کمی اور آٹو فنانس میں اضافے کے نتیجے میں فروری 2025 میں گاڑیوں کی فروخت میں 24 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ ماہ 12 ہزار سے زائد گاڑیاں فروخت کی گئیں۔ ذرائع کے مطابق شرح سود اور درآمدی ڈیوٹی میں کمی ہوئی ہے، گاڑیوں کی خریداری کےلئے قرضوں میں اضافہ […]
9 مئی مقدمات کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کے سربراہ پنجاب پولیس کے ڈی آئی جی عمران کشور نے استعفیٰ دے دیا۔ پنجاب پولیس کے ایک ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) عمران کشور نے پولیس سروس سے استعفیٰ دے دیا ہے، وہ 9 مئی کے مقدمات میں جے آئی ٹی کے […]
انڈونیشیا میں 53 قیدی جیل توڑ کر فرار ہوگئے جس کے بعد پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے 21 قیدیوں کو گرفتار کرلیا جبکہ 32 تاحال مفرور ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کی جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 21 […]
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی مقدمات میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی درخواست ضمانت میں 8 اپریل تک توسیع کردی جبکہ پی ٹی آئی رہنما نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی میں بلوچستان ٹرین واقعے پر کوئی بات نہیں کررہا، بلوچستان میں ساڑھے 500 ارب کا پیٹرول […]
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیر دفاع خواجہ آصف کا خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کو بسانے کا بیان گمراہ کن اور بے بنیاد ہے، ایسے الزامات لگانے کا مقصد وفاقی حکومت کی دہشت گردی کے خلاف ناکامی کو چھپانے کی […]
سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف کیس ثابت کرنے میں استغاثہ ناکام ثابت ہوا۔ عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے […]
بالی ووڈ کی ماضی کی مقبول اداکارہ بھاگیہ شری پکل بال کھیلتے ہوئے زخمی ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، اداکارہ کو کھیل کے دوران پیشانی پر گہری چوٹ آئی جس کے نتیجے میں انہیں ماتھے پر 13 ٹانکے لگائے گئے۔ حادثہ کے بعد بھاگیہ شری کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں […]
محکمہ صحت پنجاب نے جناح اسپتال لاہور میں تنخواہ لینے والے غیر حاضر ڈاکٹروں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے جناح اسپتال کے یورولوجی ڈیپارٹمنٹ میں تنخواہ لینے والے غیر حاضر ڈاکٹروں کو دھر لیا، جس میں چھ ڈاکٹروں پر ملی بھگت کے ساتھ بیرون ملک روانہ کرنے کا […]