پاکستانی ٹیلی ویژن کی ابھرتی ہوئی اداکارہ فاطمہ امجد ایک کاروباری شخصیت اور ماہر تعلیم بھی ہیں۔ اداکارہ فاطمہ امجد نے حال ہی میں مقبول ڈرامہ ’میں منٹو نہیں ہوں‘ میں اپنی زبردست اداکاری سے شہرت حاصل کی۔ فاطمہ امجد کو کتھک رقص کا بے حد شوق ہے اور وہ اس کے حوالے سے اپنے […]
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے زرعی ادویات اور کیڑے مار اسپرے کی مارکیٹ سے متعلق جامع جائزہ رپورٹ جاری کردی جس میں اس شعبے میں سنگین خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان زرعی زہروں کے لیے مکمل طور پر درآمدات پر انحصار کررہا ہے، جبکہ مقامی سطح پر پیداوار نہ ہونے […]
ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کے 575 رنز کے جواب میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 381 رنز بنالیے ہیں۔ ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے جارہے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر کیوم ہوج 109 اور اینڈرسن فلپ 12 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔ تاہم ویسٹ انڈیز کو ابھی […]
خیبر پختونخوا وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ہائی اینڈ ٹیکنالوجی اور پروڈکٹ ڈیولپمنٹ کی نمائش منعقد ہوئی جس میں ہیپاٹائٹس بی اور سی، ایچ آئی وی ودیگر بیماریوں کیلئے مقامی پی سی آر کٹس کی نمائش کی گئی۔ اس موقع پر کان کنی کے لیے دھماکہ خیز مواد کے متبادل کے طور پر لیکوئیڈ آکسیجن کے استعمال جبکہ جدید الیکٹرو […]
پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل یشما گل سوشل میڈیا پر اپنے بے باک بیانات اور بولڈ لباس کے باعث اکثر تنقید کی زد میں رہتی ہیں۔ مشہور ڈرامہ سیریلز درِ شہوار اور پیار کے صدقے سمیت کئی مقبول پراجیکٹس میں اداکاری کرنے والی یشما گل ایک بار پھر اپنی ایک نامناسب ویڈیو کے باعث […]
پنجاب کے ضلع ساہیوال میں نوجوان خاتون کو اس کے سوشل میڈیا دوست اور اس کے ساتھی نے مبینہ طور پر اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزمان خاتون کو نوکری کا لالچ دے کر تاندلیانوالہ سے ساہیوال لے گئے۔ رپورٹ کے مطابق بھیروانہ گاؤں تاندلیانوالہ کی رہائشی، خاتون کی ساہیوال سے تعلق رکھنے والے مشہور سوشل میڈیا […]
لاہور میں شاہدرہ چوکی یوسف شہید بیگم کوٹ پولیس نے 15 کی کال پر فوری ریسپانس کرتے ہوئے گلی میں کھیلتی بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے 2 اوباش افراد کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان گلی میں کھیلتی 9 سالہ بچی کو بہلا پھسلا کر اپنے گھر میں لے گئے اور اس کے ساتھ فحش حرکات […]
لکی سیمنٹ کے بورڈ نے پی آئی اے کی خریداری کے لیے بولی دینے کی منظوری دے دی۔ پی آئی اے کی نجکاری اور بولی ممکنہ طور پر 3 دن بعد ہوگئی جب کہ لکی سیمنٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ہوا، لکی سیمنٹ کے بورڈ نے پی آئی اے کی خریداری کے لیے بولی دینے […]
سیشن کورٹ لاہور نے سابق ڈی ایس پی عثمان حیدر کیخلاف بیوی اور اہلیہ کے اغوا، قتل کیس میں ملزم کی قتل کی دفعات میں عبوری ضمانت خارج کردی۔ عدالت نے ملزم کی عبوری ضمانت عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی، ایڈیشنل سیشن جج محمد اشفاق نے عبوری ضمانت مسترد کرنے کا فیصلہ سنایا۔ تھانہ […]
اپنی اہلیہ اور بیٹی کو قتل کرنے والے ڈی ایس پی عثمان حیدر کی ضمانت عدالت نے منسوخ کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق برکی پولیس نے مقدمے میں جرم 201 اور 302 ایزاد کردیے ہیں، جس کے بعد عدالت کی جانب سے اپنی اہلیہ اور بیٹی کو قتل کرنے والے ڈی ایس پی کی ضمانت […]