China’s year-end Central Economic Work Conference (CEWC) has laid out a calm, coherent and forward-looking economic roadmap for 2026, underscoring policy continuity and institutional confidence at a moment of global volatility. Meeting in Beijing, China’s top leadership said the country is entering the first year of the 15th Five-Year Plan with a deliberate focus on […]
As the federal and provincial governments approach the 11th National Finance Commission (NFC) award, Khyber-Pakhtunkhwa is not seeking favour; it is demanding fairness. The province has absorbed the former Federally Administered Tribal Areas (FATA), carried the burden of protracted conflict and inherited widespread underdevelopment. That its share in the divisible pool remains tethered to a […]
صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر جسٹس طارق محمود جہانگیری کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کے عہدے […]
پاکستانی نژاد برطانوی سابق عالمی چیمپئن عامر خان نے باکسر بننے کے خواہش مند نشے کے عادی بچے کی تربیت کا بیڑا اٹھا لیا۔ برطانیہ کے شہر بولٹن میں پیدا ہونے والے سابق پروفیشنل باکسر 39 سالہ عامر خان نے مذکورہ بچے کی کلپ شیئر کی۔ اسٹیکر فروخت کرنے والا بچہ سگریٹ پینے اور چرس […]
جماعت اسلامی نے شہر قائد میں ہیوی ٹریفک حادثات میں بڑھتی اموات، ای چالان اور حکومتی بے حسی کے خلاف آج اہم مقامات پر دھرنے دینے کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کے اعلان کے مطابق جماعت اسلامی کے تحت شہر میں خونی ٹینکرز و ڈمپر اور ہیوی ٹریفک کے باعث […]
بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو دنیا کے خطرناک ترین بولر میں شمار کیا جاتا ہے اور بھارت کے باہر بھی ان کے مداحوں کی بڑی تعداد موجود ہے لیکن حال ہی میں ایئرپورٹ پر اپنے مداح کے ساتھ ان کے رویے پر تنقید کی جا رہی ہے اور ویڈیو بھی وائرل […]
آسٹریلیا کی پولیس نے یہودی تقریب پر حملے میں بڑے پیمانے پر ہونے والی ہلاکتوں کے تناظر میں مزید 7 افراد کو حراست میں لے لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس واقعے میں ایک حملہ آور جوابی فائرنگ میں مارا گیا تھا جب کہ اس کا بیٹا شدید زخمی حالت میں زیر علاج […]
لانڈھی پولیس نے دو روز قبل گھر میں گھس کر ڈکیتی کی واردات میں لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات ، نقدی اور موبائل فون لوٹنے والے 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او لانڈھی قاضی صلاح الدین نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے 2 روز قبل 16 دسمبر کو لانڈھی 6 نمبر میں قائم […]
بالی ووڈ کے مایہ ناز اور 90 کے دہائی کے معروف پلے بیک سنگر کمار سانو نے سابقہ اہلیہ کے الزامات پر قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معروف گلوکار کمار سانو نے اپنی سابقہ اہلیہ ریتا بھٹاچاریہ کے خلاف ممبئی ہائی کورٹ میں ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے۔ کمار سانو نے ساکھ کو […]
کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے لاپتا افراد کے 945 خاندانوں کو 4 ارب 77 کروڑ روپے کی ادائیگی سمیت مختلف محکموں کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس […]