لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں پولیس نے راہ چلتی خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے والے اوباش نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس ایچ او نشتر کالونی نے ٹیم کے ہمراہ شمع کالونی سے اوباش نوجوان کو ٹریس کیا۔ خاتون کی جانب سے 15 پر کال موصول ہونے کے بعد ایس […]
لاہور کی چوھنگ پولیس نے 10 سالہ بچی سے ذیادتی کا مرتکب ملزم گرفتار کر لیا۔ بچی مارکیٹ سے سامان لینے جارہی تھی کہ ملزم نے ورغلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم نے بلڈنگ کے پیچھے لے جاکے بچی سے زیادتی کی اور موقع سے فرار ہو گیا۔ بچی کے شور کرنے پر ملزم موقع […]
وفاقی حکومت نے ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ سرکاری ملازمت اختیار کرنے والے افراد کے لیے پنشن اور تنخواہ سے متعلق عائد پابندیوں کے دونوں نوٹیفکیشنز واپس لے لیے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نئے آفس میمورنڈم کے مطابق ان نوٹیفکیشنز کی واپسی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ وزارتِ خزانہ نے 22 اپریل […]
سندھ پولیس نے صوبے میں کرایہ داروں سے متعلق معلومات کے اندراج کے لیے آن لائن رجسٹریشن ایپلی کیشن متعارف کروادی۔ ترجمان کے مطابق سندھ پولیس کے مختلف شعبوں میں ڈیجیٹلائزیشن کا عمل جاری ہے اور اسی سلسلے میں سندھ پولیس نے صوبے میں کرایہ داروں سے متعلق معلومات کے اندراج کے لیے آن لائن […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لیبیا کی مسلح افواج کے سربراہ سے اہم ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) اور ہلالِ جرأت، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف ان دنوں سرکاری دورے پر لیبیا […]
امریکی سینیٹ کی جانب سے 901 ارب ڈالرز کے ریکارڈ دفاعی بجٹ بل کی منظوری دے دی گئی ہے۔ بل کے حق میں 77 جبکہ مخالفت میں 20 ووٹ آئے۔ منظوری کے بعد دفاعی بل دستخط کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ارسال کر دیا گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق […]
بھارت نے غیر ملکی انجینئرز اور ٹیکنیکل ماہرین کی آمد کو آسان بنانے کے لیے بزنس ویزا نظام میں اہم اصلاحات کر دی ہیں، جس سے خاص طور پر چینی پیشہ ور افراد پر انحصار کرنے والی بھارتی صنعتوں کو ریلیف ملنے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق […]
امریکہ نے افغان شہریوں کے لیے تمام امیگریشن چینلز بند کر دیے ہیں، جس کا مقصد امریکی قومی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنا بتایا گیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیا صدارتی حکم جاری کرتے ہوئے افغان اسپیشل امیگرنٹ ویزا ہولڈرز کے لیے دستیاب حفاظتی استثنیٰ ختم […]
اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل (سلامتی کونسل) کو جمع کرائی گئی ایک نئی رپورٹ میں افغان طالبان کے بار بار دہرائے جانے والے اس دعوے پر شدید شکوک کا اظہار کیا گیا ہے، جس میں طالبان نے کہا ہے کہ کہ افغان زمین سے کوئی عسکریت پسند گروہ کارروائیاں نہیں کر رہا۔ رپورٹ میں اس […]
Minister for Planning, Development and Special Initiatives Professor Ahsan Iqbal on Thursday stressed the urgent need to transform Pakistan’s higher education system into a driver of national development, innovation and economic growth, asking that universities must move beyond paper-based research to produce solutions with real-world impact. In his opening remarks at the National Leadership Dialogue […]