لاہور کے علاقے باٹا پور میں سی سی ڈی نے مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزم ہلاک کردیے۔ لاہور پولیس نے کہا کہ ملزمان کی شناخت علی رضا اور منصب علی کے نام سے ہوئی، ملزمان نے سی سی ڈی سول لائنز کی ٹیم پر فائرنگ جوابی فائرنگ میں مارے گئے۔ پولیس کے مطابق لاشوں کو […]
ایک مشترکہ صحافتی تحقیق میں دہائیوں پر محیط اسرائیلی اور امریکی مہم کے بارے میں نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں جن میں ایران کے ایٹمی پروگرام کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی اور اس کے اثرات شامل ہیں۔ ‘واشنگٹن پوسٹ’ اور نیوز آؤٹ لیٹ ‘پی بی ایس’ کے پروگرام ‘فرنٹ لائن’ کے تعاون سے شائع […]
سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں بدھ کے روز موسمِ سرما کی پہلی برف باری ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث سردی کی شدت میں واضح اضافہ ہو گیا۔ شمال مغربی علاقے تبوک ریجن میں واقع پہاڑی اور میدانی علاقوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی، جبکہ مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ بھی […]
بھارت نے بدھ کو بنگلہ دیش میں بڑھتے ہوئے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ڈھاکہ میں واقع انڈین ویزا ایپلی کیشن سینٹر بند کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ بنگلہ دیشی رہنماؤں کے بیانات کے بعدکیا گیا ہے۔ ڈھاکہ کے علاقے جامونا فیوچر پارک میں واقع انڈین ویزا ایپلی کیشن سینٹر جو بھارتی […]
چین میں سرمایہ کاری کے نئے رجحانات سامنے آ رہے ہیں، جہاں قیمتی درخت، مہنگی چائے اور دیگر اشیاء کو ڈیجیٹل اثاثوں میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ اس اقدام کا مقصد روایتی صنعتوں کو سرمایہ فراہم کرنا ہے، تاہم اس نئے نظام کے مستقبل اور طلب کے حوالے سے سوالات بھی اٹھ رہے ہیں۔ […]
آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے سڈنی کے بونڈائی بیچ میں یہودی تقریب پر ہونے والے حملے کے بعد نفرت انگیز تقاریر اور تشدد کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ حملے میں جاں بحق ہونے والی کم عمر بچی مٹلڈا کی تدفین کے موقع پر ملک بھر میں سوگ کی کیفیت رہی۔ […]
The United Nations and aid groups warned on Wednesday that humanitarian operations in the Palestinian territories, particularly Gaza, were at risk of collapse if Israel does not lift impediments that include a “vague, arbitrary, and highly politicised” registration process. Dozens of international aid groups face de-registration by December 31, which then means they have to […]
جغرافیائی کشیدگی کے باوجود بھارت کی وائٹ بال کرکٹ پر حکمرانی برقرار ہے۔ سال 2025 عالمی کرکٹ کے لیے غیر معمولی ہنگامہ خیز ثابت ہوا، جہاں ایک جانب بھارت نے وائٹ بال کرکٹ میں اپنی بالادستی قائم رکھی، تو دوسری جانب جنوبی افریقہ نے برسوں سے چلے آ رہے ’برائیڈزمیڈز‘ یعنی (فیصلہ کن مرحلے تک […]
1971میں ازلی دشمن بھارت اور دہشت گرد مکتی باہنیوں نے سفاکیت کی انتہا کرتے ہوئے مسلمانوں کے خون کی ہولی کھیلی۔ سقوط ڈھاکہ کا المناک سانحہ دہائیاں گزر جانے کے بعد بھی تاریخ کے سینے پر اب بھی نقش ہے۔ فلائٹ لیفٹیننٹ (ر)پرویز جنگ نے کہا کہ پاکستان کی آزادی میں مشرقی پاکستان کے عوام نے […]
1971میں ازلی دشمن بھارت اور دہشت گرد مکتی باہنیوں نے سفاکیت کی انتہا کرتے ہوئے مسلمانوں کے خون کی ہولی کھیلی۔ سقوط ڈھاکہ کا المناک سانحہ دہائیاں گزر جانے کے بعد بھی تاریخ کے سینے پر اب بھی نقش ہے۔ فلائٹ لیفٹیننٹ (ر)پرویز جنگ نے کہا کہ پاکستان کی آزادی میں مشرقی پاکستان کے عوام نے […]