افغان علماء کا فتویٰ اور امن

پاک افغان جاری کشیدگی امت مسلمہ کے ہر فرد کے لیے تکلیف اور صدمے کا باعث، مگر یہ پاکستانی اورافغانستان کے عوام کے لیے اذیت ناک اور ناقابل برداشت ہے، سخت جملوں سے شروع ہونے والا سلسلہ ایک دوسرے پر حملوں تک جاپہنچا۔ سعودی عرب، ترکیہ، قطر، ایران کے علاوہ چین اور روس جیسے غیر […]

کائنات،کاسموس اور خالق (آخری حصہ)

ازل اور ابد کا سلسلہ۔کہاں سے کہاں تک؟ نامعلوم۔گویا انسانی استطاعت سے باہر۔اس لیے کہ انسان جزو ہے اور جزو کے لیے کُل کا ادراک ممکن نہیں ہے۔اس ضمن میں طبعیات والوں کا کہنا ہے کہ کائنات میں نہ آغاز ہے نہ انجام نہ فنا ہے نہ بقا۔کیونکہ یہ سارا نظام’’دائروں‘‘ میں ہے یعنی ہر […]

سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف

سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کو بالی ووڈ کے مقبول ترین جوڑوں میں سے ایک قرار دیا جاتا ہے اور دونوں اسٹارز اپنی بے باک گفتگو کے لیے بھی جانے جاتے ہیں کیونکہ وہ جب بھی میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہیں تو ان کے بیانات شہ سرخی بن جاتے ہیں، ایسے ہی […]

جاوید میانداد دل میں تکلیف کے باعث اسپتال پہنچ گئے

پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد کو دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹرز نے معائنے کے بعد انہیں گھر جانے کی اجازت دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اپنے دور کے عظیم بیٹسمین اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد دل میں تکلیف کے باعث اسپتال پہنچے […]

دنیا کے 5 امیر ترین خاندانوں 3 عرب خاندان بھی شامل

دنیا کے امیر ترین خاندانوں کی فہرست میں پہلے 5 نمبر پر براجمان خاندانوں میں سے 3 کا تعلق عرب دنیا سے ہے۔ یہ فہرست معروف جریدے بلوم برگ نے رواں برس کے لیے جاری کی ہے جس میں 25 امیر ترین خاندانوں نے جگہ بنائی ہے جن کی دولت میں 358.7 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ فہرست میں […]

پنجاب میں کم عمر شادی کے خاتمے کیلیے فوری قانون سازی کا مطالبہ

لاہور: پنجاب اسمبلی کے ارکان، سرکاری حکام، قانونی ماہرین، علما، سول سوسائٹی اور ترقیاتی اداروں کے نمائندوں نے کم عمری کی شادی کے خاتمے کے لیے فوری قانون سازی، مؤثر عملدرآمد کا مطالبہ کردیا۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہونیوالے مشاورتی اجلاس کا اہتمام پارلیمانی ڈویلپمنٹ یونٹ کے زیرِ اہتمام، گروپ ڈویلپمنٹ پاکستان اور یو […]

وی لاگ بنانا ہی بھول گیا تھا، ڈکی بھائی کا اعتراف

پاکستان کے مقبول یوٹیوبر ڈکی بھائی نے حالیہ فیملی وی لاگ میں ایک غیر متوقع اعتراف کرکے مداحوں کو چونکا دیا ہے۔ جیل سے رہائی کے بعد یوٹیوب پر واپسی کرنے والے ڈکی بھائی نے تسلیم کیا کہ وہ وی لاگ کا آغاز (انٹرو) ریکارڈ کرتے ہوئے شدید مشکل کا شکار رہے، حالانکہ یہی ان […]

کوئٹہ: ایک ارب 38 کروڑ مالیت کی منشیات، اسمگل شدہ سامان، گاڑیاں ضبط

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بتایا ہے کہ کسٹمز انفورسمنٹ نے کوئٹہ میں دو بڑی کارروائیاں کیں اور اس دوران ایک ارب 38کروڑ روپے مالیت کی منشیات، اسمگل شدہ سامان اور گاڑیاں ضبط کر لی ہیں۔ ایف بی آر نے بتایا کہ کلکٹریٹ کے عملے نے زیارت کراس پر پنجاب اور خیبر […]

دنیا کے امیر ترین افراد کی 2026 میں یو اے ای اور امریکا ہجرت متوقع

دنیا بھر میں دولت مند افراد کی ایک ملک سے دوسرے ملک منتقلی ایک نئے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، جہاں سرمایہ کاری کے ذریعے شہریت اور رہائش کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ ایک عالمی رپورٹ کے مطابق اس رجحان سے متحدہ عرب امارات اور امریکا کو نمایاں فائدہ ہورہا ہے، جبکہ […]

Child protection collapses under rampant impunity

Despite the Punjab Chief Minister’s repeated claims of considering women and children as her ‘red line,’ the reality is quite concerning. With the conviction rate for child offenders still extremely low, victims and their families are left without justice while the perpetrators are emboldened to continue their crimes. According to Sahil, a non-governmental organization that […]