16 دسمبر کا دن کبھی بھلایا نہیں جا سکے گا، سرد اوریخ بستہ صبح کومامتا کی گرم آغوش سے مادر علمی کی گود میں آنے والے کب جانتے تھے کہ آج انہیں واپس جانا نصیب نہیں ہو گا اور چوکھٹ پر منتظرنگاہیں تاقیامت بے خواب ہی رہیں گی۔ اگرچہ سانحہ آرمی پبلک سکول کوگیارہ سال […]
شہر قائد کے علاقے ناتھا خان پل پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ چھیپا حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب نامعلوم گاڑی نے موٹرسائیکل کو زور دار ٹکر ماری اور موقع سے فرار ہوگئی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش […]
رواں سال مئی کی دس تاریخ کو جب پاکستان نے اپنے ازلی دشمن بھارت کو دندان شکن اورمنہ توڑ جواب دے کر پوری دنیاکو روطہ حیرت میں ڈال دیا تو پوری دنیا پاکستان کی عسکری قوت وبرتری کی معترف ہونے لگی۔ جب کہ پاکستان نے سفارتی سطح پر بھی دنیاکویہ باورکرایا کہ پاکستان واقعی ایک […]
تجاوزات کے خلاف مبینہ کارروائی اس وقت سنسنی خیز رخ اختیار کرگئی جب بلدیاتی اہلکاروں کی جانب سے کیبن اٹھانے کی کوشش پر مالک نے طیش میں آکر اپنے ہی کیبن کو آگ لگا دی۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس نے شہریوں میں تشویش اور سوالات کو جنم دے دیا۔ عینی […]
ویڈیو لنک کے ذریعے وفاقی حکومت اور گڈزٹرانسپورٹرزکے درمیان مزاکرت کوڈیڑھ گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہے اس دوران وفاقی نمائندوں اورگڈز ٹرانسپورٹرز وفد نے بات چیت کی۔ وفاقی وزیر کمیونیکیشن عبدالعلیم خان اور وزیر مملکت برائے خزانہ بلال کیانی بھی لنک کےذریعے میٹنگ میں موجودتھے جبکہ آئی جی موٹر وے،ممبر کسٹمز بھی لنک […]
بنیادی طور پر دو ملکوں کے درمیان تعلقات کی بہتری میں سیاسی حکمت عملی اور سفارتی محاذ پر ناکامی پہلے سے موجود تنازعات کے ماحول میں مزید بداعتمادی اور شدت پسندی پیدا کرنے کا سبب بنتی ہے۔پاکستان کے لیے علاقائی تعلقات یا خطہ کی مجموعی صورتحال میں افغانستان ایک مشکل ملک بن چکا ہے اور […]
مجھے کون سا کام کرنا آتا تھا جس سے کمائی ہوتی، سب سے آسان کام تو مزدوری ہی ہے، اسی سے شروع کیا اور دن بھر کے مشقت کے بعد شام کو جب مزدوری کی رقم ملتی تو سکون ملتا کہ اب میں اپنے بھائی کو پڑھا سکوں گا۔ تعلیم حاصل کرنے کا اپنا […]
دو ہزار گیارہ تا اکیس دس سالہ خانہ جنگی میں پانچ لاکھ سے زائد شہری سرکاری اور مخالف دستوں کے درمیان لڑائی کا رزق بن گئے۔بشارِ الاسد کے چوبیس سالہ دورِ حکومت میں لگ بھگ بارہ لاکھ شہریوں کو حراست میں لیا گیا۔گزشتہ برس جون تک اقوامِ متحدہ کی ایک ٹیم نے سو سے زائد […]
جرمنی نے افغان مہاجرین سے متعلق ایک بڑا اور سخت فیصلہ کرتے ہوئے افغان پناہ گزین پروگرام فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا اور 640 افغان پناہ گزینوں کو ملک میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ خبر رساں ادارے ڈیلی ٹائمز کے مطابق پیر کو جرمن حکومت نے افغان پناہ […]
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے علاقے بونڈی بیچ میں فائرنگ کے ہولناک واقعے کے دوران حملہ آور سے رائفل چھیننے والے شہری احمد الاحمد اسپتال میں زیر علاج ہیں جب کہ بہادری پر دنیا بھر سے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا جارہا ہے اور ان کے لیے جمع کیے جانے والا چندہ 11 لاکھ آسٹریلوی […]