Sydney Sweeney deletes photo with fiancé Jonathan Davino amid breakup rumors

Sydney Sweeney has reignited breakup rumors with fiancé Jonathan Davino after fans noticed she deleted a kissing photo from her Instagram. The image, originally shared in a New Year’s photo carousel, showed Davino leaning in to kiss Sweeney while friends celebrated in the background, according to DeuxMoi. Reports have also surfaced suggesting that the Euphoria […]

پاکستان میں سونے کی قیمت میں سینکروں روپے کی کمی

گزشتہ روز کے اضافے کے بعد آج پاکستان میں سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی آگئی، جس کے بعد فی تولہ سونا 800 روپے سستا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں گزشتہ روز اضافے کے بعد اب کمی دیکھنے میں […]

بابر اعوان کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت ملنے پر اڈیالہ جیل کے گیٹ پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ہنگامہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے اڈیالہ جیل میں آج ملاقات کا دن ہے، بابر اعوان کو ملاقات کی اجازت ملنے پر اڈیالہ جیل کے گیٹ پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ […]

پراسرار عورت گھروں کی گھنٹیاں بجا کر ہوا میں غائب، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار میں ایک پراسرار خاتون نے علاقے میں خوف ہراس پھیلا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون نے رات کے وقت ایک کے بعد ایک گھر کی گھنٹیاں بجائیں اور پھر ہوا میں غائب ہوگئی۔ ویڈیو میں یہ […]

حکومت کا نیٹ میٹرنگ معاہدے کی مدت 5 سال تک محدود کرنے کا فیصلہ

نیٹ میٹرنگ صارفین کے لئے بائی بیک ریٹس میں کمی کے بعد حکومت نے نیٹ میٹرنگ معاہدے کی مدت بھی 5 سال تک محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مدت محدود ہونے سے بائی بیک ریٹس بھی وقتاً فوقتاً تبدیل ہوں گے جبکہ نیپرا بائی بیک ریٹس پر نظرثانی کر سکے گا۔ […]

او جی ڈی سی ایل نے ریکوڈک فزیبلٹی اسٹڈی مکمل کر لی، 627 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی تصدیق

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے ریکوڈک منصوبے کی فزیبلٹی اسٹڈی مکمل کر لی ہے اور 627 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی تصدیق کر دی ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق کمپنی کا منصوبے میں 8.33 فیصد شیئر ہوگا۔ ترجمان کے مطابق او جی ڈی […]

قائداعظم یونیورسٹی میں سانحہ 11 مارچ کی مذمت کے لیے امن واک کا انعقاد

قائداعظم یونیورسٹی میں سانحہ جعفر ایکسپریس کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے امن واک کا انعقاد کیا گیا۔ واک نیشنل انسٹیٹیوٹ آف سائیکالوجی کے زیر اہتمام منعقد کی گئی، جس میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اسلام آباد میں ہونے والی امن واک کے دوران […]

خیبر پختونخوا: خاتون ملازمہ کو ہراساں کرنے کا معاملہ ٹھپ، ملوث افسر کو بچالیاگیا

خیبر پختونخوا کے محکمہ سوشل ویلفیئر میں خاتون کو ہراساں کرنے کے معاملے میں بنائی گئی انکوائری کمیٹی بے سود رہی۔ ہراسانی میں ملوث افسر کو سزا دینے کی بجائے معاملہ ٹھپ کردیا گیا۔ محکمہ سوشل ویلفیئر خیبر پختونخوا میں کلاس فور کی خاتون ملازمہ نے سیکرٹری سوشل ویلفیئر کو بھیجی گئی درخواست میں موقف […]

پیکا کے مقدمے میں صحافی فرحان ملک عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل

کراچی کی مقامی عدالت نے سینئر صحافی فرحان ملک کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، عدالت نے فرحان ملک کی درخواست ضمانت پر نوٹسز بھی جاری کر دیے۔ کراچی سٹی کورٹ کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں صحافی فرحان ملک کو ایف آئی اے نے پیش کیا، فرحان ملک کے وکیل نے عدالت […]