کوئٹہ کے رہائشی کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کے فیصلے کیخلاف درخواست پر نادرا سے جواب طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے  کوئٹہ کے رہائشی کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کے نادرا کے فیصلے کے خلاف درخواست پر نادرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے شہری اصغر علی کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران جسٹس ارباب محمد طاہر نے وکیلِ درخواست گزار […]

سعودی عرب کا بچوں کیساتھ حج و عمرہ کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان

سعودی عرب کی حکومت نے اللہ کے مہمانوں کی خدمت اور حفاظت میں کوئی بھی کمی یا لاپروائی سے بچنے کے لیے ایک اہم قدم اُٹھایا ہے۔ حج و عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے دنیا بھر سے لاکھوں فرزندگان توحید خانہ کعبہ اور مسجد نبوی پہنچتے ہیں۔ بے پناہ ہجوم، رش اور گرمی کے […]

بگ بیش میں شاہین آفریدی کی مایوس کُن پرفارمنس، امپائر نے بولنگ سے روک دیا 

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے ڈیبیو میچ میں مایوس کن کھیل کا مظاہرہ کیا جس کے باعث انہیں بولنگ سے روک دیا گیا۔ برسبین ہیٹ اور میلبورن رینیگیڈز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں شاہین آفریدی نے 2.4 اوورز میں 43 رنز دے کر کوئی […]

سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کلاچی کے عمومی علاقے میں، ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 15 دسمبر  کو سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کلاچی کے […]

کراچی کے بعد روہڑی اسٹیشن کو بھی جدید طرز پر اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

پاکستان ریلویز نے سندھ میں کراچی کے بعد روہڑی اسٹیشن کو بھی جدید طرز پر اَپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر ریلوے کی زیرِ صدارت سکھر ریلوے ڈویژن سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں ریلوے انفرا اسٹرکچر اور سہولیات پر تفصیلی غور کیا گیا۔ وزیراعظم پاکستان کی ہدایات پر وزیرِ ریلوے […]

سڈنی حملے میں ملوث دہشت گرد بھارتی ہے، دوست کا انکشاف

بھارت اور اسرائیل کی آسٹریلیا میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے کو پاکستان سے جوڑنے کا گمراہ کن پروپیگنڈا فلاپ ہو گیا اور دہشتگرد حملے میں ہلاک ہونے والے دہشت گرد کا تعلق بھارت سے ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ سڈنی کے بونڈی بیچ میں پیش آنے والے دہشت گردانہ فائرنگ کے واقعے میں […]

سڈنی: حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی، باپ 1998 میں آسٹریلیا آیا تھا، بیٹا مقامی ہے

آسٹریلیا کے ساحلی علاقے بونڈی بیچ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد وفاقی اور ریاستی حکام نے اسلحہ قوانین پر نظرِثانی کا اعلان کیا ہے۔ حکام کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں مبینہ طور پر باپ اور بیٹا ملوث تھے، جس کے نتیجے میں 15 افراد جان سے گئے جبکہ پولیس کارروائی میں […]

میسی کا دورۂ دہلی: ایک مصافحے کا ایک کروڑ

ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار لیونل میسی کا بھارت کا دورہ محض ایک یا دو تقریبات تک محدود نہیں تھا بلکہ دہلی میں ایک خصوصی بند دروازوں کے پیچھے ہونے والی ملاقات میں شرکت بھی شامل تھی۔ اگرچہ میسی کی دہلی آمد پر عوامی دلچسپی بہت زیادہ تھی، لیکن ان کی سیکیورٹی کے […]