یوکرین کا بڑا یوٹرن: نیٹو رکنیت نہ لینے پر مشروط آمادگی ظاہر کردی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ان کا ملک امن مذاکرات کی راہ ہموار کرنے کے لیے نیٹو کی رکنیت کی دیرینہ خواہش ترک کرنے پر آمادہ ہے، بشرطیکہ مغربی ممالک یوکرین کو مضبوط اور قانونی طور پر قابلِ عمل سلامتی کی ضمانتیں فراہم کریں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر زیلنسکی […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں آج تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے  پہلے ہی دن بازارِ حصص میں 997 پوائنٹس کی  تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا،  جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 70 ہزار […]

سڈنی حملے میں پاکستان کو بدنام کرنے کی اسرائیلی اور بھارتی کوشش ناکام

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈائی بیچ پر فائرنگ کے واقعے کو پاکستان سے جوڑنے کی بھارتی، اسرائیلی اور افغان سازش ناکام ہوگئی ہے۔ بونڈائی پر دہشت گردانہ حملے کے بعد بھارتی، اسرائیلی اور افغان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پاکستان کے خلاف منفی پروپیگنڈا شروع کیا گیا جس میں الزام لگایا گیا کہ حملے […]

سڈنی واقعہ: مبینہ حملہ آور نے واردات سے قبل ماں کو فون پر کیا جھوٹ کہا؟

سڈنی کے بونڈائی بیچ پر یہودیوں کی مذہبی تقریب میں ہونے والے ہولناک دہشت گرد حملے کے بعد مبینہ حملہ آور کی والدہ کا بیان سامنے آیا ہے۔ اس حملے میں ویرینا نامی خاتون کے شوہر 50 سالہ ساجد اکرم پولیس کی فائرنگ میں ہلاک ہوئے۔ اس واقعے کے وقت ساجد کے ساتھ موجود ان […]

کولمبیا: اسکول بس پہاڑ سے نیچے جا گری، 17 طلبا ہلاک، 20 زخمی

شمالی کولمبیا کے ایک دیہی علاقے میں پیش آنے والے ہولناک حادثے میں اسکول کے بچوں کو لے جانے والی بس پہاڑ سے نیچے گر گئی، جس کے نتیجے میں 17 طلبا جان کی بازی ہار گئے جبکہ 20 افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کے بعد مقامی اسپتالوں میں ہنگامی صورتحال نافذ کر دی گئی […]

سڈنی حملے میں ہلاک افراد کی تعداد 16 ہوگئی، 40 سے زائد زخمی

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بونڈائی بیچ پر فائرنگ سے ہلاک افراد کی تعداد 15 ہوگئی ہے، جبکہ دو پولیس اہلکاروں اور حملہ آور سمیت 40 زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ آسٹریلوی پولیس کے مطابق حملہ آور آپس میں باپ بیٹا ہیں، جوابی کارروائی میں 50 سال کا باپ مارا گیا جبکہ 24 سال […]

یوکرین امن مذاکرات سے قبل نیٹو رکنیت کی خواہش ترک کرنے کو تیار

روس کے ساتھ ممکنہ امن مذاکرات سے قبل یوکرین نے ایک اہم لچک دکھاتے ہوئے نیٹو کی رکنیت کی دیرینہ خواہش ترک کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے واضح کیا ہے کہ اگر مغربی ممالک مضبوط سلامتی کی ضمانت فراہم کریں تو یوکرین نیٹو میں شمولیت کی خواہش سے دستبردار […]

حماس نے سینئر کمانڈر رائد سعد کی اسرائیلی حملے میں شہادت کی تصدیق کر دی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں اپنے سینئر کمانڈر رائد سعد کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے احکامات پر اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز غزہ شہر میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں پانچ افراد […]

سیالکوٹ؛ آسمانی جھولے سے گر کر دو کمسن بچیاں شدید زخمی، ویڈیو وائرل

سیالکوٹ کے تھانہ کوٹلی لوہاراں کی حدود میں میلے میں آسمانی جھولے (فیرس وہیل) سے گر کر دو کمسن بچیاں شدید زخمی ہوگئی۔ فیرس وہیل سے گرتی ہوئی بچیوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ زخمی بچیوں کو تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا تاہم واقعے کے بعد انتظامیہ غائب […]

1971 کی جنگ میں لیفٹیننٹ سالار بیگ کی بہادری کی داستان

1971 کی جنگ میں مشرقی اور مغربی محاذوں پر پاکستان آرمی کے جوانوں نے بہادری کی لازوال داستانیں رقم کیں۔   1971 کی جنگ میں حصہ لینے والے پاک فوج کےغازی لیفٹیننٹ کرنل سلمان بیگ (ریٹائرڈ) نے 1971 کی جنگ کی آپ بیتی اور لیفٹیننٹ سالار بیگ کی بہادری کی داستان سناتے ہوئے کہا کہ 1971 […]