Airlines halt many Middle East flights

Global airlines on Friday cancelled flights to Tel Aviv, Tehran and other Middle East destinations, or rerouted planes, as airspaces were shut off following Israeli strikes on Iran. Israel, Iran, Iraq, Jordan and Syria closed their airspaces after Israel hit military and nuclear facilities in Iran. Israel said Tehran launched drones in retaliation. Air India’s […]

رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، مطلوب ملزم گرفتار

رینجرز اور پولیس نے خفیہ اطلاعات پر کراچی کے علاقے موسیٰ کالونی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ اور منشیات فروشی میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم سہیل کو گرفتار کر لیا۔ رینجرز ترجمان کے مطابق ملزم سنگین نوعیت کے متعدد جرائم میں ملوث ہے اور پولیس کو کئی مقدمات میں مطلوب تھا۔ رینجرز کے […]

اسرائیل کے مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھانے پر بھارتیوں کو مرچیں لگ گئیں

بھارت کی سب سے قریبی اتحادی سمجھی جانے والی اسرائیلی فوج نے مقبوضہ جموں و کشمیر کو پاکستان کا حصہ قرار دے دیا ہے، جس پر بھارت میں ایک ہنگامہ کھڑا ہوگیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے جمعہ کی شب ایران کے حوالے سے ایک ٹویٹ جاری کی جس کے ساتھ ایک نقشہ بھی منسلک تھا۔ […]

کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

شہر قائد میں زلزلے کے جھٹکوں کا سلسلہ جاری ہے، آج صبح 9 بج کر 54 منٹ پر ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ قائد آباد، شاہ فیصل کالونی، گلزارِ ہجری، یونیورسٹی روڈ، لانڈھی اور ملیر کے مختلف علاقوں میں زمین لرز اٹھی، جس کے باعث شہری خوفزدہ ہوکر گھروں اور عمارتوں […]

ایران اسرائیل جنگ کا اثر: حکومت کے پٹرولیم لیوی ہدف سے محروم ہونے کا خدشہ، پاکستان میں پٹرول و ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

وفاقی حکومت رواں مالی سال کے دوران پٹرولیم مصنوعات پر عائد پٹرولیم لیوی کے ہدف یعنی 1 ہزار 161 ارب روپے کی وصولی سے محروم رہ سکتی ہے۔ اس کی بڑی وجہ عالمی اور ملکی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اسرائیل کے ایران پر حملوں کے بعد تیزی سے اضافہ ہے۔ ذرائع کے مطابق […]

’بیڈ ٹائم پرفیومز‘ نیا ٹرینڈ، کیا خوشبوئیں بھی اچھی نیند لانے میں مددگار ہیں؟

ہم میں سے بیشتر پرفیوم کا استعمال دن کے مختلف اوقات میں خوشبو پھیلانے کے لیے کرتے ہیں۔ کام پر جانے سے پہلے، کسی خاص ملاقات یا تاریخ کے لیے، یا بس معمولات کی تکمیل کے طور پر۔ لیکن اب یہ خوشبوئیں نیند کے دوران بھی اہم کردار ادا کرنے لگی ہیں۔ حالیہ برسوں میں […]

پشاور: بچوں کے ساتھ زیادتی اور تشدد کے واقعات ، چار ماہ میں 128 کیسز رپورٹ

خیبرپختونخوا میں بچوں کے ساتھ زیادتی اور پرتشدد واقعات کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھا گیا ہے۔ سنٹرل پولیس آفس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے ابتدائی چار ماہ کے دوران بچوں کے ساتھ زیادتی کے 128 واقعات رپورٹ ہوئے، جب کہ مختلف پرتشدد واقعات میں 36 بچے […]

باجوڑ: وزیراعظم کے معاون خصوصی مبارک زیب کے گھر پر راکٹ حملہ

وزیراعظم کے معاون خصوصی اور رکنِ قومی اسمبلی مبارک زیب خان کے گھر پر ایک بار پھر راکٹ حملہ کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ رات گئے کیا گیا جس کے نتیجے میں گھر کے مرکزی دروازے کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعے کے فوری بعد پولیس اور قانون […]

کیا آپ بھی کھٹملوں کے کاٹنے کا شکار ہوچکے ہیں؟ جانیے ان سے نجات حاصل کرنے کا بہترین طریقہ

کیا آپ کو بستر پر لیٹتے وقت جسم کے مختلف حصوں پر بے ترتیب خارش محسوس ہوتی ہے؟ اور اگر جلد پر چھوٹے سرخ دھبے دکھائی دیں، تو ممکن ہے کہ آپ کھٹملوں یا بیڈ بگز کا شکار ہو چکے ہوں۔ یہ چھوٹے کیڑے ہوتے ہیں جو انسانوں یا جانوروں کے خون سے خوراک حاصل […]