متحدہ عرب امارات میں جنسی جرائم اور جسم فروشی کی سزاؤں میں بڑی تبدیلیاں کر دی گئیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق یو اے ای حکومت نے جرائم اور سزاؤں کے قانون کی بعض شقوں میں ترامیم کا اعلان کیا ہے، جن کے تحت بچوں کے خلاف جنسی جرائم پر مزید سخت سزائیں نافذ کی گئی […]
سوڈان میں ڈرون حملے میں بنگلادیش سے تعلق رکھنے والے یو این امن مشن کے چھ ارکان جاں بحق ہوگئے۔ اقوام متحدہ کے مشن کے مطابق ہفتے کے روز سوڈان کے کوردوفان ریجن میں ڈرون حملہ ہوا جس میں اقوام متحدہ کے مشن بیس کو نشانہ بنایا گیا۔ اقوام متحدہ کے مطابق اس حملے میں […]
ہنگری کے دارالحکومت بداپیسٹ میں بچوں کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے واقعے کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے وزیر اعظم وکٹر اوربان کے دفاتر کی طرف مارچ کیا اور ان سے فوری طور پر استعفے کا مطالبہ کیا۔ حکام نے بداپیسٹ کے جیونائل سینٹر سے سات ملزمان کو گرفتار کرنے […]
روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں ایک بار پھر شدت دیکھی گئی ہے۔ روس نے ہفتے کی شب یوکرین کے مختلف علاقوں میں صنعتی اور توانائی کی تنصیبات کو ہائپر سونک میزائل ‘کنزال’ سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ روسی حکام کے مطابق یہ حملے یوکرین کی جانب سے روس میں شہری […]
John Cena’s legendary in-ring career came to an emotional and dramatic end as he was defeated by Gunther in the main event of WWE Saturday Night’s Main Event, delivering one of the most unforgettable matches in modern sports entertainment history. Competing inside a packed arena and in front of a thunderous crowd, the 17-time World […]
محکمہ جیل کا اہلکار شراب پی کر ڈیوٹی پر پہنچ گیا جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ سول لائنز پولیس نے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ کے بیان پر مقدمہ درج کیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم اہلکار محمد نواز دوران ڈیوٹی اعلیٰ افسران کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرتا رہا، ملزم شراب کے […]
امریکی قومی سلامتی حکام نے افغان پناہ گزینوں کے حوالے سے سنگین خدشات کا اظہار کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ بعض افغان شہری مختلف دہشت گرد تنظیموں سے روابط رکھتے ہیں اور عالمی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔ امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس تلسی گبارڈ کے مطابق کم از کم دو ہزار […]
لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں معمول کے مطابق موسم سرما کی جانب تدریجی تبدیلی، دھند اور اسموگ نمایاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق راتوں میں درجۂ حرارت میں کمی، ٹمپریچر اِنورژن کے باعث آلودگی فضا میں معلق رہنے لگی۔ صبح اور رات کے اوقات میں حدِ نگاہ متاثر، شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت۔ […]
لیجنڈری فٹبالر میسی کے ساتھ بھارت نے بدترین اور ذلت آمیز مہمان نوازی کرکے شرمناک داستان رقم کردی۔ تفصیلات کے مطابق کولکتہ اسٹیڈیم میں سیکیورٹی کی شرمناک ناکامی کے باعث فٹبال لیجنڈ لیونل میسی کو جان کے خوف سے اسٹیڈیم چھوڑنا پڑا۔ بھارت میں عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کے ساتھ جاہلانہ رویہ مودی کے بھارت […]
بلوچستان کی مسیحی برادری کے شہداء کے اعزاز میں کرسمس تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور کور کمانڈر کوئٹہ نے ملک کی خاطر جان قربان کردینے والے مسیحیوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ ملک و قوم کیلئے جانیں قربان کرنے والے مسیحیں کو مہمانانِ خصوصی نے بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا۔ […]