شندور پولو فیسٹیول کا شاندار آغاز، سرلاسپور نے افتتاحی میچ میں غذر کو شکست دی

پولو گراؤنڈ شندور میں سالانہ شندور پولو فیسٹیول 2025 کا رنگا رنگ آغاز ہو گیا۔ فیسٹیول کا انعقاد خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی، پاک فوج اور چترال اسکاؤٹس کے اشتراک سے کیا گیا ہے۔ افتتاحی میچ سرلاسپور چترال اور غذر گلگت بلتستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، جس میں سرلاسپور کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا […]

ورلڈ بینک اور پنجاب حکومت کا 10 سالہ سماجی ترقیاتی منصوبے پر اتفاق

سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی زیرصدارت اہم اجلاس میں ورلڈ بینک کے تعاون سے جاری منصوبوں پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ورلڈ بینک کے وفد اور پنجاب حکومت کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں سماجی ترقی کے لیے جاری دس سالہ منصوبے پر کام کی رفتار تیز کرنے پر […]

10 سال تک ایک ہی تھرماس کا مسلسل استعمال کرنے والا شخص جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

تائیوان کے ایک شخص کی موت اس وقت ہوئی جب اس نے 10 سال تک ایک ہی تھرماس استعمال کیا، جو وقت گزرنے کے ساتھ زنگ آلود ہو گیا تھا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس تھرماس میں موجود بھاری دھاتوں کی وجہ سے وہ ہیوی میٹل پوائزننگ کا شکار ہوگیا تھا۔ 92 سالہ چینی […]

بانی کی رہائی کے لیے کسی ملک سے رجوع نہیں کریں گے، چیئرمین پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین گوہر علی نے واضح کیا ہے کہ پارٹی کسی بھی بیرونی ملک سے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے درخواست نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے آئینی و قانونی طریقے اختیار کرتے ہوئے عدالتوں سے ہی ریلیف حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین […]

حکومتی کوششوں سے معیشت مستحکم ہوئی، رواں سال مالی اہداف حاصل کیے، بلال اظہر کیانی

وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی مؤثر معاشی حکمت عملی کے باعث ملکی معیشت میں استحکام آیا ہے، اور رواں مالی سال کے دوران اہم مالی اہداف حاصل کر لیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی کوششوں سے پالیسی ریٹ […]

نعمان اعجاز کا معاذ صفدر کے بیوی کے لیے مہنگے تحفے پر ردعمل سامنے آگیا

نعمان اعجاز نے مشہور یو ٹیوبرمعاذ صفدر کے اپنی بیوی کو دیے جانے والے انتہائی قیمتی تحفے پر اپنی رائے پیش کر دی۔ پاکستان کے معروف اور سینیئراداکار نعمان اعجاز نہ صرف اپنی نیچرل اداکاری کے لیے مشہور ہیں، بلکہ اپنی بے باک رائے اور سچائی کی وجہ سے بھی عوام میں پسند کیے جاتے […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی اسمبلی تحلیل کرنے کی دھمکی

خیبرپختونخوا میں ایک بار پھر سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اسمبلی تحلیل کرنے کی دھمکی دے دی اور اعلان کیا ہے کہ جب تک انہیں پارٹی بانی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی، وہ بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گے۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ وہ […]

حکومت کا چینی کی قیمتوں میں استحکام کے لیے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ

چینی کی قیمتوں میں توازن برقرار رکھنے اور عوامی ریلیف کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت نے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں وزارت غذائی تحفظ کی جانب سے باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق چینی کی درآمد کا فیصلہ ڈی ریگولیشن پالیسی کے تحت […]

ساڑھی: پرکشش اور خوبصورت پہناوا، جو آپ کی شخصیت کو چار چاند لگادیتا ہے

ساڑھی برصغیر کی قدیم ترین اور دلکش روایتی پوشاکوں میں سے ایک ہے جو نہ صرف بھارت بلکہ پاکستان، بنگلہ دیش، نیپال اور سری لنکا میں بھی بے حد مقبول ہے۔ یہ ایک ایسا لباس ہے جو عورت کی نسوانی خوبصورتی کو اجاگر کرتا ہے اور اس میں وقار، لطافت اور تہذیب کا حسین امتزاج […]

آملہ اور کری پتہ: آپ کے لمبے اور سیاہ بالوں کا قدرتی حل

کیا آپ کو یاد ہے جب آپ کی نانی یا دادی آپ کو گھریلو ٹوٹکوں اور نسخوں کے بارے میں بتاتی تھیں تاکہ آپ کے بال لمبے، گھنے اور سیاہ ہوں؟ یہ نسخے صرف آپ کی نانی کے راز نہیں تھے بلکہ کئی نسلوں سے ان قدرتی اجزاء کو آزمایا گیا ہے۔ آملہ اور کری […]