سال کا آخری ہفتہ، 100 انڈیکس ایک لاکھ 74 ہزار سے اوپر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سال کے آخری ہفتے کا آغاز زبردست کاروبار کے ساتھ ہوا۔ پیر کی صبح کاروباری سیشن کے ابتدائی منٹوں میں کے ایس ای-100 انڈیکس ایک لاکھ 74 ہزار کی سطح سے اوپر پہنچ گیا۔ صبح 9 بج کر 35 منٹ پر انڈیکس ایک لاکھ 73 ہزار 808 اعشاریہ 99 پوائنٹس پر […]

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا طویل علالت کے بعد چل بسیں

بنگلا دیش کی سابق خاتون وزیراعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ پارٹی کی جانب سے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی گئی۔ خالدہ ضیا بنگلا دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں اور ملک کی سیاست […]

کراچی؛ کورنگی میں پولیس یونیفارم پہن کر وارداتیں کرنے والے 4 ڈاکو  زخمی حالت میں گرفتار

کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس مقابلے کے دوران پولیس یونیفارم پہن کر وارداتیں کرنے والے چار ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان شہریوں سے لوٹ مار میں مصروف تھے کہ کورنگی نمبر تین کے قریب پولیس سے ان کا سامنا ہوا، فائرنگ کا تبادلہ میں چار ملزمان […]

اقوام متحدہ: پاکستان نے اسرائیل کے صومالی لینڈ تسلیم کرنے کے اعلان کو مسترد کر دیا

پاکستان نے اسرائیل کے صومالی لینڈ تسلیم کرنے کے اعلان کو مسترد کر دیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان کے نائب مندوب عثمان جدون نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اعلان کو مسترد کرتا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان […]

طلاق کے بعد نیا ہنگامہ، عماد وسیم کی مبینہ گرل فرینڈ نائلہ راجہ کا بیان سامنے آ گیا

سابق پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی جانب سے طلاق کے اعلان کے بعد ثانیہ اشفاق نے بھی اپنا ردعمل دیا اور اب عماد وسیم کی مبینہ گرل فرینڈ نائلہ راجہ کا بیان سامنے آیا ہے جس نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ ڈیجیٹل کریئیٹر اور وکیل نائلہ راجہ نے سابق پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی […]

لاہوریوں کیلیے محفوظ بسنت کی اجازت دے دی گئی، چرخیوں پرپابندی

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لاہوریوں کیلیے محفوظ بسنت کی اجازت دیدی گئی، ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے بسنت 2026 کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ضلعی انتظامیہ، پولیس، کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشنز اور شہریوں کیلئے ایس او پیز جاری کردیے گئے، ضلع لاہور کی حدود میں 6، 7 اور 8 فروری 2026 […]

Afridi writes to Maryam over ‘hostile treatment’

Khyber-Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi has formally lodged a protest with Punjab Chief Minister Maryam Nawaz, alleging that he was subjected to deliberate and humiliating treatment during his visit to Lahore, in a violation of constitutional dignity and inter-provincial respect. In a two-page protest letter sent to the Punjab chief minister, Afridi said the manner […]