صدر آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا، اسپتال سے چھٹی مل گئی

صدرِ مملکت آصف علی زرداری اسپتال سے صحتیاب ہو کر گھر پہنچ گئے، ڈاکٹر عاصم حسین کے مطابق صدر کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا، جس کے بعد انہیں اسپتال سے چھٹی مل گئی۔ آصف زرداری گزشتہ 10 روز سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے، صدر مملکت کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین کا […]

افغانستان: طالبان نے 4 مجرموں کو اسٹیڈیم میں سرعام موت کی سزا دیدی

افغانستان کے تین صوبوں میں قتل کے 4 ملزمان کی سزائے موت پر عمل درآمد کرا دیا گیا۔ افغانستان کی سپریم کورٹ نے جمعے کو اعلان کیا کہ ملک میں 4 افراد کو مختلف مقامات پر سرعام فائرنگ کرکے سزائے موت دے دی گئی۔ عالمی میڈیا کے مطابق یہ طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے […]

6 کینالز منصوبہ: سندھ بار کونسل کا کل صوبے بھر کی عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان

دریائے سندھ سے 6 کینالز نکالنے کے منصوبے کے خلاف سندھ بار کونسل نے کل 12 اپریل کو صوبے بھر کی عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ ترجمان سندھ بار کونسل کا کہنا تھا کہ دریائے سندھ سے 6 کینالر نکالنے کے منصوبے کی مذمت کرتے ہیں، کینالر نکالنے سے ماحول، معاشرے اور معیشت […]

پاکستان مخالف بات کرنے پر کڑی تنقید ہوئی تو ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر صفائیاں دینے لگے

پاکستان مخالف بات کرنے پر کڑی تنقید ہوئی تو ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر لیاقت محسود صفائیاں دینے لگے۔ آج نیوز کے پروگرام ”دس“ میں گفتگو کرتے ہوئے صدرڈمپرز ایسوسی ایشن لیاقت محسود نے کہا کہ شور شرابے میں جذباتی باتیں کردیں، پاکستان پر جان بھی قربان ہے، ملک ہے توہم ہیں، پاکستان ہوگا تو […]

Heatwave alert issued from April 13 across country

The Pakistan Meteorological Department (PMD) has issued a heatwave alert, forecasting a sharp rise in temperatures across the country starting April 13, due to a high-pressure system developing in the upper atmosphere. Southern regions — including Sindh, southern Punjab, and Balochistan — are expected to experience severe heatwave conditions from April 14, with daytime temperatures […]

راولپنڈی میں پی ایس ایل 10 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے شاندار آغاز

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 ویں ایڈیشن کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے شاندار آغاز ہوگیا۔ شائقین سے کھچا کھچ بھرے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب کا آغاز قومی ترانے سے ہوا جس کے بعد فلائنگ سپر ہیرو نے […]