پی ایس ایل 10 کی فاتح ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟ پی سی بی نے اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 ویں سیزن کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کا فائنل جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ 5 لاکھ امریکی ڈالر (تقریباً ساڑھے 14 کروڑ روپے) […]

کوربن بوش کو پی ایس ایل چھوڑ کر آئی پی ایل میں جانا مہنگا پڑ گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقی کرکٹر کوربن بوش کے ایک سال تک پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کھیلنے پر پابندی عائد کردی، جنوبی افریقی آل راؤنڈر آئندہ برس پی ایس ایل میں حصہ نہیں لے سکیں گے، وہ اس سال معاہدہ کرنے کے باوجود آئی پی ایل میں چلے گئے […]

ملک کے کن کن علاقوں میں کل بارش ہوگی، محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں کل بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ وقفے وقفے سے تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ چترال، […]

Barrister Gohar denies reports of political negotiations

Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Chairman Barrister Gohar Ali Khan on Thursday firmly denied reports suggesting the party was engaged in political negotiations, calling the media claims “false and baseless.” In an exclusive conversation with Express News, he dismissed the circulating stories and specifically criticised a private news channel for broadcasting what he termed as inaccurate information. […]

PCB bans South African all-rounder from PSL for contract violation

South African all-rounder Corbin Bosch has been banned from the Pakistan Super League (PSL) for one year after breaching his contract by withdrawing from the tournament, the Pakistan Cricket Board (PCB) said Thursday. Bosch, 30, was picked by Peshawar Zalmi during January’s player draft but later pulled out to participate in Indian Premier League(IPL), violating […]

گڈز ٹرانسپورٹرز، واٹر ٹینکرز اور ڈمپرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال مؤخر کردی

گڈز ٹرانسپورٹرز، واٹر ٹینکرز اور ڈمپرز ایسوسی ایشن نے جمعے کی ہڑتال مؤخر کردی۔ ڈان نیوز کے مطابق گڈز ٹرانسپورٹرز اور ڈمپر ٹرک اونرز نے ایف پی سی سی آئی کےقائم مقام صدر سے ملاقات کی، صدرگڈز ٹرانسپورٹرز الائنس نثار جعفری نے کہا کہ ڈمپرز اور واٹر ٹینکرز کو جلانے کے واقعات پر جمعے سے […]

اپنے احکامات پر عمل کروائیں ورنہ آپ کی کوئی حیثیت نہیں رہے گی، عمر ایوب کی چیف جسٹس سے اپیل

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ آئین پاکستان، عدالتی احکامات اور جیل مینوئل کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، جیل انتظامیہ کو بھجوائے گئے ناموں کے باوجود ہماری ملاقات نہیں کرائی گئی، پولیس اہلکار خود کو ریاست سے بڑا سمجھنے لگے ہیں، چیف جسٹس سے پھر کہتا ہوں اپنے احکاماتِ پر […]