صارفین کیلئے خوشخبری، فیسبک نے آن لائن پیسہ کمانے کا ایک نیا ذریعہ فراہم کردیا

دنیا کی مقبول ترین سوشل میڈیا ایپ فیسبک نے صارفین کو کمانے کا ایک بہترین موقع فراہم کردیا ہے۔ ویسے تو لاکھوں لوگ فیسبک سے پیسے کما رہے ہیں، لیکن سوشل میڈیا ویب سائٹ نے اپنے صارفین کو آن لائن پیسہ کمانے کا ایک نیا ذریعہ فراہم کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فیسبک میں ایک […]

ایم پی اے جام مہتاب ڈہر کی گاڑی پر فائرنگ، ایک گارڈ جاں بحق، تین زخمی

اوباڑو کے علاقے کینجھو میں رکن سندھ اسمبلی جام مہتاب حسین ڈہر کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق، حملے میں ایم پی اے جام مہتاب محفوظ رہے، تاہم ان کا ایک گارڈ جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد لاش اور زخمیوں کو […]

آج کے ڈرامے اپنی بیٹی کے ساتھ بیٹھ کر نہیں دیکھ سکتی، سعدیہ امام

معروف ڈرامہ آرٹسٹ، ڈائریکٹر اور میزبان سعدیہ امام آج نیوز کی رمضان اسپیشل ٹرانسمیشن میں بطور مہمان شامل ہوئیں، جہاں انہوں نے ماضی اور حال کے ڈراموں کے معیار، مواد اور اثرات پر کھل کر اظہارِ خیال کیا۔ میزبان شہریار عاصم کے سوال پر سعدیہ امام نے بتایا کہ پہلے کم تعداد میں ڈرامے بنتے […]

شمالی مقدونیہ کے نائٹ کلب میں خوفناک آتشزدگی میں 51 افراد ہلاک، 100 کے قریب زخمی

شمالی مقدونیہ (North Macedonia) کے قصبے کوچانی کے ایک نائٹ کلب میں خوفناک آگ لگنے کے نتیجے میں 51 افراد ہلاک اور 100 کے قریب افراد زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ملک کے وزیر داخلہ پنچے توشکوسکی نے کہا کہ آگ ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات تقریباً 2:35 بجے ایک مقامی پاپ […]

کراچی میں اسلحہ رکھنا ضروری ہے؟ طلاقیں کیوں بڑھ گئیں ذمہ دار کون

مفتی طارق مسعود نے آج نیوز کے پروگرام ”آواز“ کی نشست میں فیشن، کراچی میں اسلحہ رکھنے کی ضرورت اور طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح جیسے اہم سماجی موضوعات پر روشنی ڈالی۔ ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ وقت کے ساتھ فیشن بدلتے رہتے ہیں اور زینت انسان کی فطرت میں شامل ہے، تاہم اس […]

دریائے سندھ پر کینال کا معاملہ: پیپلز پارٹی کا طاقتور حلقوں اور وفاق کو عوامی طاقت سے جواب دینے کا فیصلہ

دریائے سندھ سے کینال نکالنے کے معاملے پر سندھ میں احتجاج شدت اختیار کر گیا، مختلف شہروں میں عوامی ریلیاں نکالی گئیں، جبکہ پیپلز پارٹی نے بھی طاقتور حلقوں اور وفاق کو عوامی طاقت سے جواب دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پیپلز پارٹی نے ”دریائے سندھ پر کینال نامنظور“ کا نیا نعرہ اپنانے کا […]

دہشتگردوں کے پے در پے حملے، قومی سلامتی کمیٹی کا بند کمرہ اجلاس رواں ہفتے متوقع

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا بند کمرہ اجلاس بدھ یا جمعرات کو بلائے جانے کا امکان ہے۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کریں گے، جبکہ وزیراعظم شہباز شریف سمیت اعلیٰ عسکری قیادت اور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان بھی شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پورے ہاؤس کو سلامتی کمیٹی میں […]

ڈیوڈ وارنر کی بھارتی سنیما میں انٹری ، فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ کا اعلان

آسٹریلیوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر پہلی بار بھارتی فلم میں جلوہ گر ہوں گے، ان کی فلم ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی۔ رپورٹس کے مطابق ڈیوڈ وارنر نے تیلگو مووی روبن ہڈ میں مختصر کردار ادا کیا ہے۔ گزشتہ دنوں آسٹریلیا کے اسٹار کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے اپنی آنے والی فلم کا پوسٹر اپنے سوشل میڈیا […]

ٹرمپ نے ایک مخصوص گینگ کے خلاف ملک بھر میں جنگی قانون نافذ کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز وینزویلا کے جرائم پیشہ گینگ ”ٹرین ڈی اراگوا“ کے خلاف 1798 کے جنگی قانون ”ایلین انیمیز ایکٹ“ کا استعمال کرنے کی کوشش کی، جو آخری بار دوسری جنگ عظیم میں جاپانی شہریوں کے خلاف استعمال ہوا تھا، تاہم ایک وفاقی جج نے اس فیصلے کو روک دیا۔ […]

ASAP Rocky gushes over “wife” Rihanna in interview, fans eager for wedding news

ASAP Rocky has reignited wedding rumours after affectionately referring to Rihanna as his “wife” during an interview at Paris Fashion Week. The rapper and the pop icon share two children—RZA and Riot Rose—and fans have long speculated about their marital status. Speaking to Mystery Fashionist while attending the Miu Miu Fall/Winter 2025–2026 dinner, Rocky gushed […]