راولپنڈی سے 20 سالہ لڑکی اغوا ہوکر دبئی پہنچ گئی، اغواکاروں کا 2 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ

راولپنڈی میں 20 سالہ لڑکی پراسرار طور پر اغوا ہوکر دبئی پہنچ گئی جس کے بعد اغواکاروں نے گھر والوں سے رہائی کے بدلے 2 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ چکلالہ کے علاقے افضل ٹاؤن سے 20 سالہ لڑکی کے پراسرار حالات میں لاپتا ہونے کا معاملہ سامنے […]

نیویارک میں تاریخ رقم؛ پہلے مسلم میئر زہران ممدانی قرآن پاک پر حلف اٹھائیں گے

نیو یارک میں کل ایک  تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے جب نو منتخب میئر زہران ممدانی یکم جنوری 2026 کو دو مرحلوں پر مشتمل تقریب میں عہدے کا حلف اپنے دادا کے قرآنِ کریم پر اٹھائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سرکاری تقریب میں زہران ممدانی اپنے دادا کے قرآنِ کریم کے ساتھ ساتھ ایک اور تاریخی […]

2025 میں کونسی ڈیوائسز کی اپ ڈیٹس روک دی گئیں؟

سال 2025 اسمارٹ فونز کے حوالے سے کافی مصروف سال رہا۔ ساتھ ہی اس سال بہت سارے موبائل فونز کے لیے اپ ڈیٹس روک دی گئی ہیں۔ ان میں درج ذیل ڈیوائسز شامل ہیں: ایل جی ٹیکنالوجی کمپنی ایل جی نے خراب سیلز کی وجہ سے 2021 میں موبائلز بنانا بند کر دیے تھے لیکن […]

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کردی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کرتے ہوئے پیٹرول فی لیٹر 10 روپے 28 پیسے سستا کر دیا۔ پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی تجاویز کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ردوبدل کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ پیٹرولیم […]

انسان کتوں سے پہلے کونسا جانور پالتے تھے؟

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سوئیڈن کے ایک جزیرے میں پائے جانے والے قبل از تاریخ بھیڑیوں کی باقیات بتاتی ہیں کہ کتوں سے ہزاروں برس قبل انسان بھیڑیوں کو پالا کرتے تھے۔ اسٹاک ہوم یونیورسٹی کے محققین کا کہنا تھا کہ 3000 تا 5000 برس قدیم یہ باقیات ماہرینِ آثارِ قدیمہ […]

سال 2025: پاکستان کی معیشت میں نمایاں بہتری، جی ڈی پی میں 3.71 فیصد اضافہ ریکارڈ

وفاقی وزارت خزانہ نے سال 2025 کے دوران قومی معیشت کی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلات میں بتایا ہے کہ پاکستان کی معیشت نے حالیہ برسوں میں نمایاں بہتری کا مظاہرہ کیا جس کے باعث اہم معاشی اشاریے استحکام اور بحالی کی عکاسی کر رہے ہیں اور رواں مالی سال 26-2025 کی پہلی سہ ماہی […]

PM Shehbaz stresses dialogue, diplomacy for regional peace in call with Saudi crown prince

Prime Minister Shehbaz Sharif on Wednesday held a telephone conversation with Saudi Crown Prince and Prime Minister Prince Mohammed bin Salman bin Abdulaziz Al Saud, during which he stressed the importance of dialogue and diplomacy for preserving regional peace and stability, the Prime Minister’s Office said in a statement. According to the statement, the conversation […]

راولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹروں کا انوکھا کارنامہ، زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا

نئے سال کی آمد پر ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹروں نے انوکھا  کارنامہ انجام دیتے ہوئے دو دن کے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا، لواحقین نے ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری ہونے کے بعد بچے کے زندہ ہونے کی تصدیق کر دی۔ روبینہ نامی خاتون کے ہاں گزشتہ روز بچہ ہولی فیملی اسپتال میں پیدا […]