وفاقی حکومت نے پیڑول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے پیڑول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں آئندہ 15 اپریل تک کے لیے پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی تاہم ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے […]

اوکاڑہ کا صدر بازار میدان جنگ بن گیا، دکانداروں کا ڈنڈوں اور اینٹوں کا آزادانہ استعمال

اوکاڑہ کے صدر بازار میں دکانداروں کا آپس میں جھگڑا ہوا جہاں ڈنڈوں اور سوٹوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا، جھگڑے کی کی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کر لی۔ ذرائع کے مطابق گول چوک صدر بازار اوکاڑہ میں دکانداروں کا آپس میں جھگڑا ہوا جس میں سوٹوں ڈنڈوں کا ازادانہ استعمال کیا گیا۔ جھگڑے […]

را کے ایجنڈے پر چلنے والوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، رانا ثنا اللہ

وزیراعظم شہبازشریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ جو لوگ بھارتی خفیہ ایجنسی’را’کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہوں اور بلوچستان کو آزاد کرانا چاہتے ہوں ان کے ساتھ مذاکرات کیسے ہو سکتے ہیں، پیکا ایکٹ ’شمالی علاقہ جات کی سیر‘ کرنے سے بہتر ہے، یہ تو ایک نعمت […]

کراچی: لیاقت آباد کے مکینوں کا پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج، خواتین اور بچے سڑکوں پر نکل آئے

کراچی کے علاقے لیاقت آباد کے مکینوں نے پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج کیا، لیاقت آباد پل کا ایک ٹریک ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پانی کی عدم فراہمی کیخلاف خواتین اور بچے بھی سڑکوں پر نکل آئے، احتجاج کے باعث گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ ذرائع نے بتایا […]