قومی بیانیے کیلئے ڈیجیٹل میڈیا پر بھی مواد نشر کیا جائے، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

دہشت گردی کے خلاف حکومت کے واضح اور دو ٹوک مؤقف پر وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِصدارت سول اور عسکری قیادت بڑی بیٹھک ہوئی، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ قومی بیانئے کے لیے ڈیجیٹل میڈیا پر بھی مواد نشر کیا جائے، دہشت گردی کے منفی معاشرتی اثرات کو اجاگر کیا جائے او رسوشل میڈیا […]

مودی حکومت کی مسلمانوں سے دشمنی، کھلے مقامات پر نمازِ عید کی ادائیگی پر پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائنس منسوخ ہوگا

نریندر مودی کی انتہا پسند حکومت نے مسلمانوں کیلئے نمازِ عید کی ادائیگی بھی مشکل بنا دی۔ پر سال کی طرح اس بار بھی مودی حکومت نے مسلمانوں کیلیے مشکلات کھڑی کرتے ہوئے عید سے قبل پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں ہندو انتہا […]

بنکاک اور میانمار میں زلزلے کے زور دار جھٹکے؛ 26 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بنکاک اور میانمارمیں زلزلے کے زور دار جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، ریکٹر اسکیل پر 7.7 اور اور 6.4 کے زلزلے ریکارڈ کیے گئے، جن میں کم از کم 26 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میانمار میں 7.7اور6.4 کے 2 زلزلے جن کی گہرائی 16 کلومیٹر بتائی گئی، […]

Manchster United face competition for Hugo Ekitike amid striker search

Manchester United are in a race to secure the signing of Hugo Ekitike, with Newcastle United and several top European clubs also pursuing the Eintracht Frankfurt striker. United have closely monitored the 22-year-old’s performances this season as they look to strengthen their attacking options in the summer transfer window. However, Frankfurt are expected to demand […]

سندھ میں عیدالفطر پر قیدیوں کی سزا میں معافی کا اعلان کردیا گیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عیدالفطر پر قیدیوں کی سزا میں معافی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سےعیدالفطر کے موقع پر سزا یافتہ قیدیوں کو معافی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نےعیدالفطر کے موقع پر سزا یافتہ قیدیوں کو 120 دنوں کی رعایت […]

سمندر میں اکیلا کشتی لے کر نکل جانیوالا بچہ حیران کن طور پر ایک دن بعد زندہ دریافت

چین میں ایک شرارتی بچے کی حرکت نے سوشل میڈیا صارفین کے ہوش اڑا دیے، جب 10 سالہ بچہ چپکے سے بغیر کسی کو اطلاع دیے چھوٹی کشتی میں سوار ہو کر سمندر میں نکل گیا اور وہاں 24 گھنٹے تک بھٹکتا رہا۔ رپورٹ کے مطابق بچہ کرشماتی طور پر اس ہولناک سفر کے باوجود […]