Harvard researcher from Russia detained by ICE in Louisiana after visa revocation

Harvard Medical School researcher Kseniia Petrova is currently detained at a US Immigration and Customs Enforcement (ICE) facility in Louisiana after her research visa was revoked last month. The visa revocation occurred after Petrova unintentionally failed to properly declare frog embryos she brought into the country. Petrova was returning to the US from France when US Customs and […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کے تحت ملنے کی تصدیق کر دی

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے ای ایف ایف معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے 25 ستمبر 2024 کو پاکستان کے لیے 37 ماہ پر مشتمل ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) معاہدہ منظور کیا جس کی مالیت 7 ارب ڈالر ہے۔ اس […]

جعفر ایکسپریس حملے میں بیرونی عناصر ملوث ہیں، دہشتگردی میں ملوث افراد کا پیچھا کریں گے، شاہد رند

بلوچستان کے صوبائی وزرا اور ترجمان حکومت نے پریس کانفرنس میں بلوچستان میں دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی سخت مذمت کی ہے۔ ترجمان بلوچستان حکومت کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس حملے میں بیرونی عناصر ملوث ہیں ، دہشتگردی میں ملوث افراد کا پیچھا کریں گے۔ وزرا نے کہا کہ کون دہشتگرد ہے کون […]

آرگنائزرز میرے پیسے لے کر بھاگ گئے، نیہا ککڑ کا میلبرن واقعہ پر تہلکہ خیز انکشاف

نیہا ککڑ کو حال ہی میں اپنے میلبرن کنسرٹ میں تین گھنٹے کی تاخیر سے پہنچنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ اس دوران ایک ویڈیو شیئر کی گئی، جس میں گلوکارہ کو روتے ہوئے اپنے مداحوں سے معافی مانگتے ہوئے دیکھا گیا۔ مداحوں نے نیہا کے طرز عمل پر سخت ردعمل ظاہر کیا […]

افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پاکستان کو غیر محفوظ بنا رہے ہیں، طارق فاطمی

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پاکستان کو غیر محفوظ بنا رہے ہیں۔ معروف امریکی تھنک ٹینک کارنیگی انڈوومنٹ فار انٹرنیشنل پیس میں گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی طارق فاطمی کا کہنا تھا کہ منفرد مقام و حیثیت کے حامل […]

فلم ’قلفی‘ عید الفطر پر دھوم مچانے کے لیے تیار

پاکستانی فلم انڈسٹری میں ایک اور بڑی فلم عید الفطر پر دھوم مچانے کے لیے تیار ہے، ’قلفی‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی سنسنی پھیل گئی ہے، کیونکہ اس فلم میں ہیکنگ، ایکشن، رومانس اور کامیڈی کا زبردست امتزاج پیش کیا گیا ہے۔ ٹریلر دیکھ کر اندازہ لگانا مشکل ہے کہ کہانی کا اصل رخ […]

کوئٹہ دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی، ملزم نے ریموٹ کنٹرول سے دھماکا کیا

کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں پولیس موبائل کو گزرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ جبکہ کالے کپڑوں میں ملبوس ملزم نے ریموٹ کنٹرول سے دھماکا کیا۔ کوئٹہ میں بڑیچ مارکیٹ کے قریب دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر […]

چینی فوج کی معاونت کے لیے مصنوعی ذہانت کے استعمال کا انکشاف

چین کا فوج نے اپنی کارروائیوں میں معاونت کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال کا انکشاف کردیا ہے۔ چین کی فوج نے مبینہ طور پر ڈیپ سیک کے اوپن سورس مصنوعی ذہانت ماڈل کو غیر جنگی معاونت کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے، جو کہ ایک تجرباتی مرحلے کے طور پر دیکھا […]