بدھ کی شام امریکی ایوان صدر ”وائٹ ہاؤس“ میں اس وقت حیران کن صورتحال پیدا ہوگئی جب ایک کمسن بچہ سیکیورٹی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شمالی لان کے گرد لگی دھاتی باڑ کے درمیان سے نکل کر اندر داخل ہوگیا۔ واقعے کے فوراً بعد خفیہ سروس (Secret Service) کے اہلکاروں نے فوری اور محتاط […]
امریکہ نے بھارت میں دو ہزار سے زائد ویزا درخواستیں منسوخ کر دی ہیں۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے امیگریشن اور ویزا پالیسی کو مزید سخت کر دیا ہے۔ امریکی سفارت خانے کے مطابق، بھارت میں ویزا اپوائنٹمنٹ کے نظام میں دھوکہ دہی اور بدنظمی […]
کراچی کے علاقے سرجانی ناردرن بائی پاس پر ٹرالر نے 15 سالہ موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا، ٹرالر کی ٹکر سے 15 سالہ اویس جاں بحق ہوگیا۔ کراچی کے علاقے سرجانی ناردرن بائی پاس پر ایک اور افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک تیز رفتار ٹرالر نے نوجوان کو ٹکر مار دی، جس کے […]
حکومت نے ملک بھر کے نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کی سالانہ فیس کو محدود کرتے ہوئے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس پروگرامز کے لیے 18 لاکھ روپے کی حد مقرر کر دی ہے۔ اس فیصلے کا اعلان ایک سرکاری اعلامیے میں کیا گیا، جس کے مطابق فیسوں میں کنٹرول اور شفافیت […]
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہارورڈ لا اسکول میں انٹرن شپ پروگرام سے متعلق وضاحت جاری کردی۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہارورڈ لا اسکول انٹرن شپ سے سپریم کورٹ کا کوئی تعلق نہیں، کچھ حلقوں کے مطابق سپریم کورٹ انٹرن شپ پروگرام کروا رہی ہے۔ اعلامیے میں […]
سپریم کورٹ آف پاکستان میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ سپریم کورٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق عدالت عظمیٰ میں عید کی تعطیلات 29 مارچ سے 2 اپریل تک ہوں گی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی ہدایت پر رجسٹرار آفس نے تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ واضح رہے کہ ملک میں عیدالفطر 31 […]
پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان سے آج ملاقات کا دن ہونے کے باوجود اڈیالہ جیل آنے والے اپوزیشن رہنماؤں کو ملاقات کی اجازت نہ ملی، جس پر اپوزیشن رہنماؤں نے حکومت اور متعلقہ حکام پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہاں پر حسب معمول آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی گئیں، […]
ماہرین فلکیات کے مطابق ”ٹی کرونا بوریالس“ (T Coronae Borealis) نامی ستارہ، جو شمالی تاج (Northern Crown) کہکشانی جھرمٹ میں موجود ہے، ایک زبردست ”نووا“ (nova) دھماکے کے قریب ہے، جو ہر 80 سال میں ایک بار ہوتا ہے۔ یہ شاندار دھماکہ انسانی آنکھ سے بغیر کسی دوربین کے دیکھا جا سکے گا، جو 1946 […]
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان اپنی فلموں اور فیشن کے ذریعے ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں۔ لیکن اس بار وہ ایک ایسی چیز کے باعث زیر بحث ہیں جو ان کے عقیدے اور نظریات پر سوالیہ نشان لگا رہی ہے۔ سلمان خان نے حال ہی میں اپنی آنے والی فلم ”سکندر“ کی پروموشن کے […]
Gold prices surged to record highs in both international and domestic markets on Thursday, driven by continued investor interest and global economic uncertainty. According to market reports, the international bullion rate rose by $31 per ounce, taking the price to $3,052, its highest level to date. In response, gold prices in Pakistan also witnessed a […]