کوئٹہ میں بڑیچ مارکیٹ کے قریب دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 4 پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد زخمی ہو گئے

کوئٹہ میں بڑیچ مارکیٹ کےقریب دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں 3 افراد جاں بحق، جبکہ 4 پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ میں بڑیچ مارکیٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے، دھماکے میں 21 […]

راکھی ساونت نے ایک بار پھر ہانیہ عامرکو اپنے بھائی سلمان خان کی دلہن بننے کی خواہش ظاہر کر دی

بھارتی اداکارہ اور رقاصہ راکھی ساونت نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کے درمیان رشتہ قائم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں، ہانیہ عامر کو برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے ایک اہم ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس ایونٹ کے بعد، ہانیہ نے میڈیا سے […]

انڈیاز گوٹ لیٹنٹ تنازع نے ذہنی صحت اور کینیڈا کے دورے کو متاثر کیا، سمے رائنا کا انکشاف

بھارتی کامیڈین سمے رائنا نے حال ہی میں اس بات کا انکشاف کیا کہ انڈیاز گوٹ لیٹنٹ شو کے تنازعےسے ان کی ذہنی صحت پربرا اثر پڑا ہےاوران کے کینیڈا کے دورے کو بھی بری طرح متاثر کیاہے۔ اسٹینڈ اپ کامیڈین سمے رائنا، جو رنویر الہ آبدیہ کے متنازع بیان کے بعد فوراً کینیڈا کے […]

ایف آئی اے کی کارروائی، مصطفٰی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کی بیش قیمت گاڑی برآمد

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی کے علاقے ڈیفینس میں اغوا و قتل ہونے والے مصطفٰی عامر کیس کے مرکزی ملزم ارمغان قریشی کی بیش قیمت ریپٹرگاڑی برامد کر لی۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گاڑی کی مالیت کم سے کم ڈھائی کروڑ روپے ہے، ایف ائی اے اینٹی منی لانڈرنگ سیل […]

بلیوں کے لیے نئی وبا، مہلک ایف پی وی وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجادی

بھارت میں ایک نئی مہلک وبا نے بلیوں کی زندگیوں کو شدید خطرے میں ڈال دیا ہے۔ برڈ فلو کے بعد اب ’ایف پی وی‘ وائرس نے ریاست کرناٹک میں تباہی مچا دی ہے، جس کے نتیجے میں سینکڑوں بلیاں ہلاک ہو چکی ہیں۔ ماہرین اس وائرس کو بلیوں کے لیے انتہائی جان لیوا قرار […]

جنوبی کوریا: تاریخ کی سب سے بڑی جنگل کی آگ، ہلاکتیں 26 ہو گئیں

جنوبی کوریا میں تاریخ کی سب سے بڑی جنگلاتی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 26 ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے جنوب مشرقی علاقے میں ہفتے کے آخر میں جنگلات میں لگنے والی آگ نے جنوب مشرقی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ سربراہ ڈیزاسٹر اینڈ سیفٹی […]

صحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت پر فیصلہ کل سنایا جائے گا

عدالت نے صحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا، کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ کی عدالت کل فیصلہ سنائے گی، عدالت نے ڈائریکٹر ایف آئی اے کو کل ذاتی طور پر طلب کر لیا۔ کراچی میں جوڈیشل مجسثریٹ ایسٹ یسری اشفاق کی عدالت میں صحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت کی […]

Stephen A. Smith defends Brian Windhorst after LeBron James’ remarks

Los Angeles Lakers star LeBron James stirred controversy during his appearance on The Pat McAfee Show, taking an expletive-laced jab at ESPN reporter Brian Windhorst. The remarks quickly drew a fiery response from ESPN’s Stephen A. Smith, who came to Windhorst’s defense. James, speaking on the show, dismissed Windhorst’s long-standing coverage of his career, saying, […]

Logan Paul gets candid about massive YouTube earnings, fame and feud with Jake Paul in new series ‘Paul American’

Logan Paul is shedding light on his turbulent past with brother Jake Paul in their new reality docuseries Paul American, which premiered March 27 on Max. The show revisits their YouTube dominance and personal conflicts, including a lucrative year that defined their online careers. “After three years of living in Los Angeles, Logan and I […]

Hayao Miyazaki video criticising AI-generated art resurfaces amid viral Ghibli trend on social media

As AI-generated Studio Ghibli-style artwork floods social media thanks to ChatGPT’s new image-generation update, an old video of Ghibli co-founder Hayao Miyazaki has resurfaced—where he calls such creations an “insult to life itself.” The clip, originally aired during a Studio Ghibli presentation, features Miyazaki reacting to an animation made by artificial intelligence. Developers showcased a […]