Field Marshal Munir rebukes ‘external support’ claims in Operation Bunyanum Marsoos

Chief of Army Staff (COAS) Field Marshal Asim Munir has categorically rejected claims of foreign support in Operation Bunyanum Marsoos against India, terming them ‘irresponsible and factually incorrect’. “Insinuations regarding external support in Operation Bunyanum Marsoos are irresponsible and factually incorrect. They reflect a chronic reluctance to acknowledge indigenous capability and institutional resilience developed over […]

پی ٹی آئی کا ضم اضلاع کیلئے وفاقی کمیٹی بنانے پر تحفظات کا اظہار، ختم کرنے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ضم اضلاع کے لیے وفاقی کمیٹی بنانے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وفاق صوبائی معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتا، وفاقی حکومت کمیٹی کو ختم کرے۔ بیرسٹر گوہر اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے […]

کراچی میں سانحہ لیاری بغدادی کے بعد اطراف کی مخدوش عمارتوں کو گرانے کا عمل شروع

کراچی کے لیاری بغدادی میں رہائشی عمارت زمین بوس ہونے کا واقعہ، اطراف کی عمارتوں کو منہدم کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا، انسپیکٹر ایس بی سی اے کہتے ہیں مغرب کے وقت آپریشن روک کر کل سے باقاعدہ طور پر عمارتوں کو منہدم ہونے کا سلسلہ جاری کیا جائے گا۔ دوسری جانب متاثرین اپنے بچے […]

ویان ملڈر نے برائن لارا کا تاریخی ریکارڈ توڑنے سے پہلے اننگز ڈیکلیئر کیوں کی؟

ویسٹ انڈیز کے سابق مایہ ناز بلے باز برائن لارا کا 21 سال پرانا تاریخی ریکارڈ ٹوٹنے سے بال بال بچ گیا۔ زمبابوے کے شہر بولاوے میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ (6-10 جولائی) میں جنوبی افریقا نے اپنی پہلی اننگز میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 626 رنز پر 5 وکٹیں گنوانے کے بعد […]

ایبٹ آباد میں انسانیت سوز واقعہ؛ گھریلو ملازمہ زیادتی اور تشدد کے بعد قتل

ایبٹ آباد میں انسانیت سوز واقعہ سامنے آیا ہے جہاں چودہ سالہ گھریلو ملازمہ کو زیادتی اورتشدد کے بعد قتل کر دیا گیا۔ 31 سالہ ملزم کی گرفتاری کے بعد 6 روزہ ریمانڈ دے دیا گیا۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے بچی مسلسل زیادتی اورتشدد کا شکارتھی۔ بھوکا بھی رکھا جاتا تھا۔ ایبٹ آباد میں چودہ […]

آئی سی سی میں بھارتی اجارہ داری میں اضافہ، اہم عہدہ مل گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں بھارتی اجارہ داری میں اضافہ ہوگیا، چیئرمین جے شاہ کے بعد ایک اور اہم عہدے پر ایک بھارتی کو تعینات کردیا گیا۔ پیر کے روز بھارت کے معروف اسپورٹس براڈکاسٹر کے سینئر عہدیدار سنجوگ گپتا کو آئی سی سی کا نیا چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) مقرر […]

راولپنڈی کی تحصیل کلرسیداں میں افسوسناک واقعہ، تالاب میں ڈوب کر 3 بچے جاں بحق

راولپنڈی کی تحصیل کلرسیداں میں افسوسناک واقعے میں 3 بچے تالاب میں پاؤں سلپ ہونے یا مبینہ نہاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔ راولپنڈی کی تحصیل کلر سیداں میں نالے میں ڈوبنے سے 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔ بچوں کی نعشیں نکال کر اسپتال منتقل کردی گئیں۔ بچوں کے ڈوبنے کا افسوس ناک واقعہ چوآ […]

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 ہزار روپے کمی واقع ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا آج ہزاروں روپے سستا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24 قیراط کے حامل […]

ملک کے چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ خیبرپختونخوا میں طوفانی بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد سڑکیں بند ہوگئیں۔ ملک بھر میں مون سون کا دوسرا اسپیل اثر انداز ہونے کو تیار ہے، اس حوالے سے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) 10 […]