فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینئر رہنما صلاح البردویل اپنی اہلیہ سمیت اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے، دونوں پناہ گزین خیمے میں موجود تھے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی غزہ میں بربریت جاری ہے اور حملوں میں کئی فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے غزہ کے مختلف حصوں […]
آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے یومِ پاکستان کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے یوم پاکستان کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھا، جس میں انہوں نے پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تذویراتی شراکت داری اور باہمی تعاون […]
صدر مملکت آصف علی زرداری نے یومِ پاکستان پر مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی 69 ملکی اور غیر ملکی شخصیات کو سول ایوارڈز سے نوازا جبکہ شہید ذوالفقاربھٹو کو بعد از وفات نشان پاکستان عطا کیا گیا۔ شہید ذوالفقار بھٹو کا اعزاز ان کی بیٹی صنم بھٹو نے وصول کیا۔ اسلام آباد […]
سانحہ جعفر ایکسپریس کے بعد بلوچستان میں حالات معمول پر نہ آسکے، راستوں کی بندش سے اشیائے خورونوش کا بحران پیدا ہوگیا، مصنوعی مہنگائی سے شہری پریشان ہوگئے، 12 روز بعد بھی ٹرین سروس بحال نہ ہوسکی، متبادل راستوں سے کراچی جانے والی گاڑیوں کے کرائے دگنے ہوگئے جبکہ جہاز کا یک طرفہ ٹکٹ 70 […]
تھائی لینڈ کے ایک معروف شاپنگ سینٹر کے باہر اس وقت افراتفری مچ گئی جب نایاب ہینڈ بیگز کے لیے قطار میں لگے افراد کے درمیان شدید جھگڑا ہوا، جس میں ایک خاتون کے بال بری طرح نوچ لیے گئے۔ مرکزی تھائی لینڈ کے بینگ یائی ضلع میں واقع سنٹرل ویسٹ گیٹ شاپنگ سینٹر کے […]
سفید چہرہ، سرخ بال اور حیرت زدہ تاثرات—یہ رونلڈ میکڈونلڈ کی پہچان تھی، جو دہائیوں تک فاسٹ فوڈ جائنٹ میکڈونلڈز کا نمایاں چہرہ رہا۔ پہلی بار 1960 کی دہائی میں ٹی وی اشتہار میں نظر آنے والا یہ مسخرہ وقت کے ساتھ ساتھ میکڈونلڈز کے گولڈن آرچز، بگ میک اور ہیپی میل جتنا ہی مقبول […]
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے، ہم نے کئی بار افغان حکومت کو یہ بات باور کرائی ہے کہ امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ اب شدت پسندوں کے پاس ہے، پی ٹی آئی والے ماضی میں طالبان کو دفتر دینے کے خواہش […]
بالی ووڈ انڈسٹری کے سپراسٹار سلمان خان نے اپنی سے 30 سالہ کم عمر ہیروئن راشمیکا مندانا کے ساتھ فلم کرنے کے سوال پر رپورٹر کو دلچسپ جواب دے ڈالا۔ سکندر فلم میں سلمان خان کی ہیروئن اداکارہ راشمیکا کی عمر 31 سال ہے جبکہ سلمان اور ان کی عمر میں بھی 30 سال سے […]
Fitness influencer Ashton Hall is at the center of a viral internet debate after a video showcasing his early morning routine resurfaced and ignited mixed reactions. Hall’s video, first posted on February 8, 2025, resurfaced on March 20 when a men’s fitness page reshared it on X (formerly Twitter), quickly gaining traction with thousands of […]
Several European countries, along with Canada, have updated their travel guidance, warning citizens to adhere strictly to US to try rules amid an immigration crackdown under the Trump administration. Denmark, Germany, Finland, and the United Kingdom have revised their advisories following reports of travelers being detained or deported upon arrival in the United States. The […]