مصر: اہرامِ گیزا کے نیچے کیا ہے؟ اہم انکشاف سامنے آگیا

ایک نئی ریڈار ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا کہ مصر میں اہرامِ گیزا کے نیچے ایک دلچسپ اسٹرکچر ہے۔ یعنی ایک بڑا زیر زمین کمپلیکس کے آثار ملے ہیں جو اس طویل عرصے سے جاری خیال کو چیلنج کرتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جدید ریڈارز کے ذریعے […]

سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 73 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی […]

سوات: بحرین کے ایک گھر میں لگی آگ نے 10 گھروں کو لپیٹ میں لے لیا

سوات کے علاقے بحرین میں نامعلوم وجوہات کے باعث ایک گھر میں لگی آگ نے تیزی سے پھیلتے ہوئے 10 سے 11 گھروں کو لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق علاقے میں رسائی مشکل ہونے کے باعث فائر فائٹرز نے پیدل پہنچ کر آگ بجھائی۔ خوش قسمتی سے تمام گھروں کے مکینوں کو […]

جنوبی وزیرستان: وانا کے رستم بازار میں دھماکہ، تین افراد زخمی

جنوبی وزیرستان کے علاقے رستم بازار وانا میں کڑیکوٹ روڈ پر سڑک کنارے نصب بارودی مواد کے دھماکے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ نور نامی شخص کی گاڑی کے قریب ہوا، جس کے نتیجے میں گاڑی کو نقصان پہنچا۔ زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال وانا منتقل […]

تیار ہوجائیں!!! ایک ستارہ اگلے ہفتے تباہ ہونے والا ہے

ماہرین فلکیات کے مطابق ”ٹی کرونا بوریالس“ (T Coronae Borealis) نامی ستارہ، جو شمالی تاج (Northern Crown) کہکشانی جھرمٹ میں موجود ہے، ایک زبردست ”نووا“ (nova) دھماکے کے قریب ہے، جو ہر 80 سال میں ایک بار ہوتا ہے۔ یہ شاندار دھماکہ انسانی آنکھ سے بغیر کسی دوربین کے دیکھا جا سکے گا، جو 1946 […]

نایاب ذہنی بیماری سے تنگ برطانوی آرٹسٹ کا قانونی طور پر زندگی ختم کرنے کا فیصلہ

برطانوی-گھنیائی آرٹسٹ جوزف آواہ-ڈارکو نے ذہنی بیماری کے ساتھ زندگی گزارنے کے بجائے قانونی طور پر ”یوتھنیزیا“ (رحم دلی کے تحت طبی مدد سے موت) کا انتخاب کیا ہے۔ وہ کئی سالوں سے ذہنی صحت کے مسائل کا سامنا کر رہے ہیں اور اپنی جدوجہد کو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہے ہیں۔ اٹھائیس سالہ […]

ایپل کا فولڈ ایبل آئی فون: ڈیزائن، بیٹری اور پائیداری کی تفصیلات لیک

ایپل کے فولڈ ایبل آئی فون سے متعلق چند عرصے سے افواہیں گردش کر رہی ہیں جس میں اس کے ڈیزائن، بیٹری اور پائیداری کے بارے میں تفصیلات منظر عام پر آئی ہیں۔ اگرچہ ایپل نے ابھی تک باضابطہ طور پر اس ڈیوائس کی تصدیق نہیں کی ہے، تاہم کئی معتبر ذرائع کا کہنا ہے […]

بھارتی کمپنی ہوا سے پینے کا پانی بنانے لگی

ایک بھارتی کمپنی نے پانی حاصل کرنے کا ایک نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا جو کہ کئی جگہوں پر نایاب ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکوو (Akvo) نامی ایک کمپنی نے ایٹموسفیرک واٹر جنریٹرز (AWGs) نامی مشینیں بنائی ہیں۔ یہ مشینیں ہوا کی نمی سے پانی لے کر اسے پینے کے قابل بناتی ہیں۔ یہ مشینیں […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ریلی کے مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) نے جعفر ایکسپریس آپریشن میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی لاشوں کی فراہمی کے لیے پرتشدد احتجاج کیا۔ کمشنر آفس کوئٹہ کے مطابق، مظاہرین نے احتجاج کے دوران پولیس پر فائرنگ اور پتھراؤ کیا، جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ کمشنر آفس کے […]