محمد رضوان نے نسیم شاہ کا موبائل فون توڑ ڈالا، ویڈیو وائرل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان وائٹ بال سیریز کے لیے جاری کیمپ میں محمد رضوان کے شاٹ سے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا موبائل فون ٹوٹ گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پریکٹس سیشن کے دوران محمد رضوان نے ایک شاٹ کھیلا جو سیدھا اس جگہ […]

چار افراد کو قتل کے الزام میں جیل بھجوانے کے بعد مقتولہ کی زندہ واپسی

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک خاتون کے بارے میں خیال کیا جاتا تھا کہ وہ مر چکی ہے جس کے اہل خانہ نے 18 ماہ قبل اس کی آخری رسومات بھی ادا کی تھیں۔ تاہم اس کے زندہ لوٹنے کی خبر نے گاؤں والوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

سندھ میں منکی پاکس کا پہلا کیس بنا سفری تاریخ کے سامنے آگیا

سندھ میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آ گیا۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق، متاثرہ شخص کراچی کے ضلع ملیر کا 29 سالہ رہائشی ہے، جس کی کوئی سفری تاریخ نہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق، مریض میں 15 مارچ کو منکی پاکس کی علامات ظاہر ہوئیں، جس کے بعد لیبارٹری ٹیسٹ میں اس کی […]

Columbia University concedes to Trump’s demands in bid to restore funding

Columbia University has agreed to implement some of the Trump administration’s demands as it seeks to restore federal funding that was cut earlier this month over allegations the school tolerated antisemitism on campus. In a 4,000-word memo released Friday, the Ivy League institution outlined plans to reform its disciplinary process, hire campus security officers with […]

اپنے چیٹ بوٹ کے ہندی میں گالیاں دینے پر ایلون مسک کا ردعمل آگیا

معروف اے آئی چیٹ بوٹ گروک مختلف سماجی اور سیاسی موضوعات پر ہندی میں گالیاں دینے سے یہ بھارتی صارفین میں مقبول ہوگیا جس پر ایلون مسک کا رد عمل بھی سامنے آگیا ہے۔ ایلون مسک نے اپنے اے آئی چیٹ بوٹ گروک کے بارے میں بی بی سی کے ایک مضمون پر ہنستے ہوئے […]

پنجاب خیبرپختونخوا بارڈر پر دہشت گردوں کا 7واں حملہ ناکام

پنجاب پولیس نے خیبرپختونخوا سرحد پر خوارجی دہشت گردوں کا رواں ماہ کا ساتواں حملہ ناکام بنا دیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق، سرحدی علاقوں میں پولیس، سی ٹی ڈی اور ایلیٹ فورس کی ٹیمیں سرچ آپریشن پر مامور تھیں جب کوٹ مبارک کے قریب دہشت گردوں نے آئی ای ڈی سے حملہ کیا۔ حملے […]