پاکستان میں آج پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں کیا ہیں؟

پاکستان میں 21 اگست کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 337 روپے 78 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 364 روپے 70 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

وزارتِ پیٹرولیم کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 27 پیسے کا معمولی اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 64 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ 17 جولائی سے اب تک پیٹرول کی قیمت میں مجموعی طور پر 10 مرتبہ کمی اور 13 مرتبہ اضافہ کیا گیا ہے۔

وہیں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اس عرصے کے دوران 7 مرتبہ کمی ہوئی جب کہ 16 مرتبہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Related posts