دھونے کے بعد تولیے سخت کیوں ہو جاتے ہیں؟ نرم اور ملائم بنانے کے آسان گھریلو طریقے
نرم اور ملائم تولیہ استعمال کرنا ہر کسی کو اچھا لگتا ہے، لیکن بار بار دھونے کے بعد بعض تولیے سخت اور کھردرے ہو جاتے ہیں۔ ایسے تولیے جلد کو چبھنے لگتے ہیں اور اس پر رگڑ پیدا کرتے ہیں اور بعض اوقات خارش یا تکلیف کا سبب بھی بن سکتے ہیں۔ اکثر لوگ اس مسئلے سے بچنے کے لیے نیا تولیہ خرید لیتے ہیں یا پھر مجبوری میں ویسے ہی استعمال کرتے رہتے ہیں۔ حالانکہ چند آسان طریقوں سے پرانے تولیے کی نرمی کسی حد تک بحال کی جا…
Read More