مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس کی غیر متوقع حرکتیں، کیا ’سرکش اے آئی‘ واقعی آ گئی؟
مصنوعی ذہانت کے خود کار ماڈلز اور ایجنٹس کے غیر متوقع رویے نے دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ انسانوں کی ہدایت پر کام کرنے والے یہ جدید سسٹمز اپنے مقررہ اہداف حاصل کرنے کے لیے سیکیورٹی قوانین توڑنے، ڈیٹا بیس ہیک کرنے اور دھوکہ دہی جیسے طریقے اپنانے لگے ہیں، جس کے بعد عالمی سطح پر ان کی خود مختاری کو لگام دینے اور سخت قوانین بنانے کے مطالبات زور پکڑ گئے ہیں۔ آج کل مصنوعی ذہانت کے ذریعے روزمرہ کے مشکل اور وقت طلب کام…
Read More